Sat, 12 Aug 2023 10:58:08
لوک سبھا میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری کو گزشتہ روز (10 اگست) لوک سبھا سے معطل کر دیا گیا تھا۔ ان کی معطلی کے خلاف آج اپوزیشن اتحاد اِنڈیا کے اراکین پارلیمنٹ نے پارلیمانی احاطہ میں موجود ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمہ کے پاس احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں حزب مخالف لیڈر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ آج آئین کی دھجیاں اڑ
View more
Sat, 12 Aug 2023 10:51:59
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آخری دن لوک سبھا میں تین نئے بل پیش کئے۔ ان میں انڈین جسٹس کوڈ 2023، انڈین سول ڈیفنس کوڈ 2023 اور انڈین ایویڈینس بل 2023 شامل ہیں۔ یہ بل انڈین پینل کوڈ، کوڈ آف کریمنل پروسیجربرطانوی دور کے ایویڈینس ایکٹ کی جگہ لیں گے۔ تینوں بلوں کو جانچ کے لیے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوایا جائے گا۔ ان بلوں میں موب لنچنگ اور نابالغ کی عصمت دری کے لیے سزائے موت
View more
Sat, 12 Aug 2023 09:54:59
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اگلے پانچ دنوں کے دوران اتراکھنڈ، بہار، سکم، اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ میں بھاری سے بہت بھاری بارش جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے بعد مانسون کے فعال حالات دوبارہ شروع ہونے سے پہلے اگلے ایک ہفتے کے دوران ملک کے باقی حصوں میں بارش کی سرگرمیاں کم ہونے کا امکان ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2023 09:31:53
ہریانہ کے نوح اور گروگرام میں حالیہ فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد خوفزدہ ہو کر بہت سے مسلم کاریگر ہریانہ کے تشدد زدہ اضلاع سے اپنے آبائی مقامات کو واپس لوٹ رہے ہیں۔ذرائع کی مانیں تو نوح کے صنعتی علاقے اور سیکٹر-37، کھنڈسا، قاضی پور، مانیسر اور گروگرام کے آئی ایم ٹی سوہنا سے بڑے پیمانے پر مسلم کاریگر واپس لوٹ گئے ہیں۔
View more
Fri, 11 Aug 2023 22:23:42
ہوناورتعلقہ کے شراوتی بیلٹ کے مسلم بچوں میں تعلیمی بیداری پیدا کرنے، اُنہیں تعلیم کے میدان میں آگے بڑھانے اورایس ایس ایل سی میں ٹاپ کرنے والے ہونہارمسلم بچوں کی ہمت افزائی کے لئے ہرسال کی طرح امسال بھی شراوتی مسلم کونسل کی طرف سے ولکی کے اتحاد پبلک اسکول میں تعلیمی ایوارڈ کی شاندار تقریب منعقد کی گئی
View more
Fri, 11 Aug 2023 22:21:38
لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کے قابل اعتراض ریمارکس کے بعد حکمراں پارٹی نے ایوان میں ہنگامہ کھڑا کر دیا اور ہاتھا پائی تک کی نوبت آگئی۔کانگریس لیڈر ادھیرنجن چودھری حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر تقریر کر رہے تھے۔
View more
Fri, 11 Aug 2023 22:12:35
ٹھیکیداروں کے بل جاری کرنے کو لے کر تنازعہ کے بعد کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے جمعہ کو بی جے پی لیڈروں سے سوال کیا کہ جب وہ ریاست میں برسراقتدار تھے تو انھوں نے ان کے بلوں کی ادائیگی کیوں نہیں کی۔
View more
Fri, 11 Aug 2023 18:56:18
منی پور کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے جمعہ کو اپوزیشن اتحاد 'انڈیا' کے رہنماؤں کا اجلاس طلب کیا جس میں کھڑگے نے کہا کہ شمال مشرقی ریاست میں امن بحالی کی جدوجہد سڑکوں سے پارلیمنٹ تک جاری رہے گی۔
View more
Fri, 11 Aug 2023 18:10:31
کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی منی پور میں فسادات کی آگ کو بجھانا نہیں بلکہ وہاں وہ آگ کو جلانا چاہتے ہیں ۔ مودی اگر چاہتے تو شمال مشرقی ریاست میں جاری تشدد کو دو دن میں قابو کرسکتے ہیں، لیکن وہ کرنا نہیں چاہتے۔ یاد رہے کہ انہوں نے لوک سبھا میں بھی اپنے خطاب میں کہا تھا کہ وزیراعظم چاہیں تو انڈین ملٹری کے ذریعے دو دن میں تشدد پر قابو پاسکتے ہیں، لیکن
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy