Sun, 13 Aug 2023 13:35:20
مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی طرف سے تنظیم کے جملہ اراکین کے لئے اس بات کی اطلاع دی گئی ہے کہ تنظیم انتظامیہ کے مورخہ 12 جولائی 2023 کے اجلاس میں تنظیم کے دستور میں ترمیم کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے اس کام کے لئے ایک دستوری ترمیماتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کی پہلی نشست 7/اگست کو منعقد ہوچکی ہے۔
View more
Sun, 13 Aug 2023 13:29:18
الال میں نیتراوتی ندوی کے کنارے پر ایک نوجوان کی لاش دستیاب ہوئی ہے ، جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ راجیش (28 سال) نامی یہ نوجوان دو دن قبل لاپتہ ہوگیا تھا ۔
View more
Sun, 13 Aug 2023 12:29:51
کرناٹک کے ضلع بیلگاوی میں زیر تعمیر ایک مکان میں بطور تعمیری مزدور کام کررہے نانا ، نانی اور نواسی بجلی کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ دیہی حلقہ کے جیوتی نگر میں پیش آیا۔
View more
Sun, 13 Aug 2023 11:49:32
کرناٹک پولیس نے ہندو کارکن پونیت کیریہلی کو غنڈہ ایکٹ کے تحت بینگلورو سے گرفتار کرلیا۔ پونیت جو گئو رکھشک ہے مبینہ طور پر گائے ذبح کرنے والوں اور مویشیوں کے ٹرانسپورٹرز کے دوران ایک مسلم نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 13 Aug 2023 11:24:54
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے میسورو میں میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ مرکز کی بی جے پی حکومت کے ذریعہ نافذ کئے جانے والے یکساں سیول کوڈ کی کانگریس مخالفت کرے گی۔
View more
Sat, 12 Aug 2023 18:31:28
سپریم کورٹ نے 15 اپریل کو پریاگ راج میں سابق لوک سبھا ممبر عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کی پولیس حراست میں ہلاکت پر اتر پردیش حکومت کی کھنچائی کی ہے، اور مشاہدہ کیا ہے کہ " ان کی موت کے پیچھے کوئی تو ملوث ہوگا"۔ عدالت نے یوگی حکومت سے 2017 سے اب تک ہونے والے 183 "پولیس انکاونٹر" کے بارے میں بھی اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2023 14:09:04
تعلقہ کی 24 گرام پنچایتوں کے لیے دوسری مدت کی میعاد کے لئے صدر اور نائب صدر کا انتخاب عمل میں آیا جس میں کُدرگی گرام پنچایت کے صدارتی انتخاب پر ایک مسلم نوجوان منتخب ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy