Tue, 15 Aug 2023 12:58:47
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ ڈاکٹر شیورام کارنت لے آؤٹ کیلئے زمین فراہم کرنے والے کسانوں اور مالکان کو ترجیحی بنیاد پر معاوضہ جاری کیا جائے گا۔ ڈاکٹر شیورام کارنت لے آؤٹ کادورہ کر تے ہو ئے یہاں جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کر نے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات کر تے ہو ئے نائب وزیر اعلیٰ نے اس بات کی جانکاری دی۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 12:50:40
اڈانی-ہنڈن برگ گھوٹالے کی تحقیقات کر رہے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) نے پیر کو سپریم کورٹ سے اپنی تحقیقاتی رپورٹ داخل کرنے کے لیے مزید 15 دن کی مہلت مانگی ہے۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 12:28:28
ہماچل پردیش میں بارش، بادل پھٹنے اور مٹی کے تودے گرنے کے بار بار ہونے والے واقعات کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں50سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی ہے ،نیز تقریباً 40 لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 12:26:02
انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) بھٹکل کے عوام کے مسائل کو حل کرنے مختلف اقدامات میں مصروف ہے، اور نئے نئے پروگرامس متعارف کرائے جارہے ہیں، وہیں اس بار آئی این ایف نے میتوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لئے عوام کو ہورہی دشواریوں کو دیکھتے ہوئے ایک خصوصی وین Mortuary van کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 12:19:25
ہریانہ کے نوح ضلع میں پچھلے دنوں ہوئے تشدد کے بعد اب حالات دھیرے دھیرے معمول پر آ رہے ہیں۔ اسے دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے کل پیر اور آج منگل کو کرفیو میں 14-14 گھنٹے کی نرمی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد آج ضلع میں اسکول، بینک، اے ٹی ایم اور بازار کھلے رہے اور لوگ بھی بڑی تعداد میں کام کے سلسلے میں اپنے گھروں سے باہر نکلے۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 12:06:59
یومِ آزادی کا جشن تو فطری شے ہے۔ ہم ہندوستان کی اس خوش نصیب نسل سے تعلق رکھتے ہیں جس نے غلامی نہیں بھگتی، لیکن اکثر اپنے والدین سے غلامی کی صعوبتیں سنی ہیں۔ پھر گاندھی جی، شہید بھگت، جواہر لال نہرو، مولانا آزاد کی زندگی کے حالات سنے اور پڑھے ہیں۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 11:58:33
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے لئے تمام شعبوں میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور مشکل وقت میں جہاں زیادہ تر معیشتیں نازک دور سے گزر رہی ہیں، ہندوستانی معیشت نہ صرف مضبوط ثابت ہوئی ہے بلکہ دوسرے ممالک کے لیے بھی امید کا ذریعہ بن گئی ہے ۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 10:45:44
وزیراعظم نریندر مودی نے آج یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ پر قومی پرچم ترنگا لہرایا۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعظم مودی نے لگاتار 10ویں مرتبہ یوم آزادی پر دہلی کے لال قلعہ پر قومی پرچم لہرایا ہے۔
View more
Mon, 14 Aug 2023 23:15:28
ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھوندر سنگھ سکھو نے سولن ضلع کے جدون گاؤں میں بادل پھٹنے سے سات لوگوں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا۔ کنڈاگھاٹ کے ایس ڈی ایم نے بتایا کہ سولن کے کنڈاگھاٹ سب ڈویژن کے جدون گاؤں میں بادل پھٹنے کے واقعے میں کم از کم سات لوگوں کی موت ہوگئی ہے، جبکہ پانچ کو بچا لیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy