Wed, 16 Aug 2023 13:04:31
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے جانکاری دی ہے کہ 1880 کے بعد سے جولائی اب تک کا سب سے گرم مہینہ رہا۔ اس سال امریکہ اور یوروپ کے کئی شہر لو اور جنگل کی آگ کی زد میں تھے۔ امریکہ میں اس سال گرمی نے سبھی ریکارڈ توڑ دیے۔ نیویارک میں ناسا کے گوڈارڈ انسٹی ٹیوٹ فار اسپیس اسٹڈیز (جی آئی ایس ایس) کے سائنسدانوں کے مطابق جولائی 2023 عالمی درجہ حرارت ریکارڈ میں کسی بھی دیگر مہینے کے مقابلے میں زیادہ گرم تھا۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 10:22:08
کرناٹک پولیس نے بیلگاوی ضلع میں 77 ویں یو م آزادی کے موقع پر ترنگے کے ساتھ زعفرانی پرچم لہرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 09:59:43
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہا کہ ان کی حکومت کی 5 گیارنٹی اسکیمات دولت جمع کرنے والے اس کی تقسیم میں سماجی انصاف کے اصول پر عمل کرنے متعارف کرائی گئیں۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 23:18:00
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے پیر کو کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی) کو اگلے تعلیمی سال سے ختم کر دیا جائے گا۔مسٹر سدارمیا نے ایک میٹنگ میں کہا کہ پچھلی بی جے پی حکومت کی طرف سے شروع کی گئی این ای پی کو اگلے تعلیمی سال میں ختم کر دیا جائے گا۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 23:11:46
آسام کے موریگاؤں ضلع میں منگل کو یومِ آزادی پریڈ کے دوران پریڈ میں حصہ لے رہے تقریباً 22 بچے بیہوش ہو کر گر گئے۔ ضلع انتظامیہ کے ایک افسر کے مطابق واقعہ کے وقت بچے پریڈ مارچ میں حصہ لے رہے تھے۔ اس دوران کمشنر کی تقریر کے دوران شدید گرمی کے سبب کچھ بچے بیہوش ہو کر گر گئے۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 23:02:32
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے منگل کے دن کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے گھمنڈی دعویٰ کیا ہے کہ وہ آئندہ سال بھی لال قلعہ سے ترنگا لہرائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مودی آئندہ سال اپنے بنگلہ پر قومی پرچم لہرائیں گے۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 22:39:02
ہماچل پردیش اور مدھیہ پردیش سے تازہ اسٹاک کی آمد کے بعد لکھنؤ میں ٹماٹر کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ پچھلے پانچ دنوں میں ریٹیل ریٹ 180 روپے فی کلو سے کم ہو کر 100-120 روپے فی کلو پر آ گئے ہیں۔ تاجروں کو توقع ہے کہ اگلے 15 دنوں میں قیمتیں مزید گر جائیں گی۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 21:50:21
تعلقہ کے مرڈیشور میں ایک شخص پر حملہ کرنے اور اُسے جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے تعلق سے مرڈیشور پولس تھانہ میں شکایت درج کی گئی ہے۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 18:11:21
تعلقہ کے ولکی میں واقع جامعہ سیدنا عمر فاروقؓ میں بھی دیگر اسکولوں اور اداروںکی طرح 77 ویں یوم جشن آزادی کی تقریب پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر تشریف فرما محمد حنیف نے پر چم کشائی کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy