Thu, 17 Aug 2023 20:29:06
بھٹکل پولس نے فوڈ انسپکٹر کے ساتھ ایک گودام میں چھاپہ مارتے ہوئے مبینہ طور پر راشن کی دکان کا 6000 کلو (60 کینٹل) چاول برآمد کرلیا اور اسے ضبط کرنے کے ساتھ ساتھ تین لوگوں کو اپنی حراست لے لیا۔ چھاپہ ماری کی یہ کاروائی جمعرات کو جالی پنچایت حدود کے مینگو فارم کے قریب انجام دی گئی۔
View more
Thu, 17 Aug 2023 18:25:51
تعمیرات عامہ کے وزیر ستیش جارکی ہولی نے کہا کہ ساحلی، پہاڑی اورملناڈ وغیرہ کے دیہی علاقوں میں جہاں ضرورت ہے ا ُن علاقوں میں فٹ بریجس کی تعمیر کے لیے مناسب تجاویز تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 17 Aug 2023 12:50:54
میستا کمیونٹی کے تعلق سے عدالت میں داخل ایک کیس کی پیروی کرنے پر کچھ لوگوں کی ایک ٹولی نے ایڈوکیٹ گنیش میستا پر حملہ کیا جس کے بعد علاج کے لئے اسے اسپتال میں داخل کرنا پڑا ۔
View more
Thu, 17 Aug 2023 12:34:52
بنٹوال تعلقہ کے وٹلا پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع پیراجے نامی مقام پر گھریلو جھگڑے سے پریشان ایک نوجوان کنویں میں کود کر خود کشی کر لی ۔
View more
Thu, 17 Aug 2023 11:55:35
ہنی ٹریپ کے ذریعے جوان لوگ تو پھنستے ہی رہتے ہیں مگر بینگلوروکےضلع سری نگر میں ہنی ٹریپ میں پھنس کر ایک بزرگ شخص کو بھی پھنسانے کا معاملہ سامنے آیا ہے جن سے 82 لاکھ روپئے لوٹ لئے گئے ہیں۔
View more
Thu, 17 Aug 2023 11:39:51
کرناٹک کانگریس کے صدر اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ موجودہ دور میں فرقہ وارانہ طاقتوں کے خلاف جنگ چھیڑنے کی ضرورت ہے۔
View more
Thu, 17 Aug 2023 11:28:10
آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے تازہ رینکنگ جاری کی ہے جس میں ٹی-20 میں ہندوستانی بلے باز سوریہ کمار یادو نے پہلے مقام پر قبضہ برقرار رکھا ہے۔ انھوں نے گزشتہ سال ٹی-20 عالمی کپ کے دوران یہ درجہ بندی حاصل کی تھی اور اس کے بعد سے وہ لگاتار اچھی پاریاں کھیل رہے ہیں۔ ہندوستان کے لیے اچھی بات یہ بھی ہے کہ شبھمن گل کی ٹی-20 رینکنگ میں زبردست بہتری دیکھنے کو ملی ہے۔ انھوں نے ٹی-20 بلے بازوں کی رینکن
View more
Thu, 17 Aug 2023 11:22:35
وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اگست کے موقع پر لال قلعہ سے ’وشوکرما یوجنا‘ کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے 24 گھنٹے کے اندر، یعنی محض ایک روز بعد ہی مرکزی حکومت سے منظوری مل گئی ہے۔
View more
Thu, 17 Aug 2023 11:13:41
گزشتہ کچھ دنوں سے سیاسی مباحث کے مرکز میں رہے این سی پی (نیشنلسٹ کانگریس پارٹی) کے صدر شرد پوار نے بدھ کو مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کے تئیں اپنی وفاداری دہراتے ہوئے بی جے پی پر تلخ حملہ بولا۔ سبھی سیاسی قیاس آرائیوں کو خارج کرتے ہوئے شرد پوار نے چھترپتی سنبھاجی نگر میں کہا کہ بی جے پی میں شامل ہونے کا کوئی سوال ہی نہیں ہے۔ میں ایم وی اے کے ساتھ ہوں۔ ہم ممبئی میں آئندہ قومی اپوزیشن اتحاد (اِنڈیا)
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy