Fri, 18 Aug 2023 23:24:35
اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کو ’مشن چاند‘ میں آج اس وقت ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی جب پروپلشن سے الگ ہو کر چاند کے مدار میں چکر لگا رہے وکرم لینڈر کی کامیابی کے ساتھ ڈی بوسٹنگ ہوئی۔
View more
Fri, 18 Aug 2023 23:12:54
بلقیس بانو کے قصورواروں کی رِہائی کے معاملے پر مرکزی حکومت اور گجرات حکومت نے سپریم کورٹ میں آج اپنی دلیلیں پیش کیں۔ گجرات حکومت کی طرف سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو نے بتایا کہ قصورواروں کی رِہائی اصولوں کی مطابق ہی کی گئی ہے۔ ایس وی راجو نے کہا کہ سزا سنائے جانے کے وقت عدالت کو بھی پتہ تھا کہ 14 سال کے بعد چھوٹ دی جا سکتی ہے۔ عدالت نے ایسی سزا نہیں دی تھی کہ قصورواروں کو 30 سال بعد ہی چھو
View more
Fri, 18 Aug 2023 22:54:33
بھٹکل کےساحلی کنارے پرواقع قصبہ تینگن گنڈی کی ناخدا مرکزی جماعت المسلمین کے لئے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں جناب علی آدم اِبّو صدراورجناب عبداللہ دانش چاؤس جنرل سکریٹری کے عہدہ پر منتخب ہوگئے۔
View more
Fri, 18 Aug 2023 22:50:02
بنٹوال تعلقہ میں پبلک ڈسٹریبیوشن سسٹم (پی ڈی ایس) کے تحت راشن کارڈ پر تقسیم کرنے کے لئے جو ہزاروں کوئنٹل چاول فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کے ذریعے فراہم کیا گیا تھا وہ ایف سی آئی کے گودام سے غائب ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 18 Aug 2023 16:04:02
قریبی تعلقہ بنٹوال کے واگا کے قریب جمعہ کو پیش آئے ایک افسوسناک حادثہ میں ایک ایمبولینس الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور کی موت واقع ہوگئی
View more
Fri, 18 Aug 2023 00:11:57
مرکز پر تنقید کرتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے جمعرات کو کہا کہ 'ڈیمڈ' جنگلات کو ختم کرنے کی جلد بازی میں نریندر مودی حکومت نے درحقیقت جنگلات کو تباہ کر دیا ہے۔
View more
Fri, 18 Aug 2023 00:08:19
ایسا لگتا ہے جیسے مہاراشٹر نونرمان سینا کے چیف راج ٹھاکرے بی جے پی سے ناراض ہیں۔ اسی ناراضگی کا نتیجہ ہے کہ انھوں نے بی جے پی کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ انھوں نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پہلے دوسری پارٹیوں کے لیڈران پر بدعنوانی کا الزام لگاتی ہے اور پھر اسے اپنے ساتھ ملا لیتی ہے۔ بی جے پی کے ساتھ آنے والے گاڑی میں چھپ کر جاتے ہیں۔
View more
Fri, 18 Aug 2023 00:04:52
ہریانہ کے نوح ضلع میں 31 جولائی کو ہوئے فرقہ وارانہ تصادم کے سلسلے میں گرفتار گئو رکشک بٹو بجرنگی کو جمعرات کے روز نوح کی ایک عدالت نے 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ اس درمیان نوح پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے اس کے پاس سے آٹھ تلواریں برآمد کی ہیں۔
View more
Fri, 18 Aug 2023 00:00:41
جمعرات کے روز ناگپور سے پونے جا رہی انڈیگو کی پرواز سے ٹھیک پہلے اسی طیارہ کا ایک پائلٹ بیہوش ہو کر بورڈنگ گیٹ پر گر گیا۔ اسپتال لے جانے کے بعد اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ انڈیگو کے ترجمان نے اس سلسلے میں بتایا کہ ’’ناگپور میں ہمارے ایک پائلٹ کا انتقال ہو گیا جس پر ہمیں افسوس ہے۔ ناگپور ہوائی اڈے پر ان کی طبیعت خراب ہو گئی اور انھیں اسپتال لے جایا گیا جہاں بدقسمتی سے ان کا انتقال ہو گیا۔ ہماری ہمدرد
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy