Mon, 21 Aug 2023 13:47:28
منگلورو کے سورتکل شہر میں 4 اگست کی رات میں جے سی بی کی مدد سے ساوتھ انڈین بینک کے اے ٹی ایم مشین توڑ کر رقم اڑانے کی ناکام کوشش کرنے والے چار انٹر ڈسٹرکٹ چوروں کو پولیس نے آج گرفتار کر لیا ۔
View more
Mon, 21 Aug 2023 13:40:47
اُترا کنڑ میں 75 فیصد نیشنل ہائی وے فورلین کا کام مکمل ہونے کا IRB کا دعویٰ جھوٹا ہے، کیونکہ ہائی وے پر بہت سے پل یک طرفہ ہیں، اور کئی جگہوں پر سڑک کے کام ادھورے پڑے ہیں۔ یہ بات اترا کنڑ ضلع کے انچارج وزیر منکال ویدیا نے کہی۔
View more
Mon, 21 Aug 2023 11:50:46
اتر پردیش میں پچھلے کچھ عرصے سے موسم میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کبھی گرمی سے لوگوں کو پسینہ آ رہا ہے تو کبھی اچانک بارش سے موسم خوشگوار ہو جاتا ہے۔ ریاست میں مانسون کے کم اثر کی وجہ سے صرف ایک یا دو مقامات پر بارش ہوئی، جس کی وجہ سے لوگوں کا گرمی سے برا حال تھا، لیکن پیر سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 26 اگست تک ریاست کے تقریباً تمام اضلاع میں بارشوں
View more
Mon, 21 Aug 2023 11:32:43
کرناٹک کی کانگریس حکومت نے سرکاری ہندو مندروں کے ترقیاتی کاموں کے لیے گرانٹ روکنے کا حکم واپس لے لیا ہے۔کرناٹک کے مجرئی کے وزیر راملنگا ریڈی نے حکم سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ کی طرف سے جاری کردہ سرکلر گمراہ کن تھا اور حکومت مندروں کو دی جانے والی کسی بھی گرانٹ کو روکنے کا ارادہ نہیں رکھتی ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2023 11:21:48
کانگریس نے اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات اور اگلے سال 2024میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کیلئے اپنی نئی ٹیم تیار کر لی ہے- کانگریس کی نئی ورکنگ کمیٹی کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں کل 39لوگوں کو شامل کیا گیا ہے-
View more
Mon, 21 Aug 2023 11:15:45
چندریان3 کا دوسرا اور آخری ڈی بوسٹنگ آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے- انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو)کے سائنسدانوں نے بدھ کے روز خلائی جہاز کو چاند کی سطح پر اتارنے سے پہلے اہم مرحلے کی قریب سے نگرانی کی- لینڈر وکرم ایک ایسے مدار میں داخل ہو گیا ہے جہاں سے چاند کا قریب ترین نقطہ 25کلومیٹر اور سب سے دور والا نقطہ 134کلومیٹر ہے- اسرو نے کہا ہے کہ اس مدار سے وہ بدھ کو چاند کے جنوبی قطبی عل
View more
Mon, 21 Aug 2023 11:05:10
کیرالہ کاسرگوڈ کے نیلیشور علاقے میں کوسٹل سیکیوریٹی فورس کے دو ملازمین سمندر میں ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے جن کی شناخت راجیش (35 سال) اور سانیش (32 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2023 11:02:52
پچھلے کچھ دنوں سے ضلع کے یلاپور تعلقہ کے رکن اسمبلی شیورام ہیبّار کے تعلق سے کنڑا میڈیا میں خبریں شائع ہورہی ہیں کہ وہ کانگریس میں گھر واپسی کرنا چاہتے ہیں۔ اسی طرح کی خبریں ریاست کے دیگر تعلقوں سے بھی سامنے آرہی ہیں کہ گذشتہ کانگریس۔جےڈی ایس حکومت کو گراکر بی جے پی میں شامل ہوتے ہوئے بی جے پی کو اقتدار دلانے میں اہم رول ادا کرنے والے دیگر لیڈران بھی اب واپس کانگریس میں آنے کی تیاریوں میں ج
View more
Sun, 20 Aug 2023 22:09:10
آشوب چشم ایک عام وقوع پزیرہونے والا مرض ہے، جو کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ موسمِ برسات کے بعد آشوبِ چشم کا مرض بڑی تیزی کے ساتھ پھیلتا ہے۔ اس مرض میں مریض کی آنکھیں سوج کر سرخ اور بھاری ہو جاتی ہیں۔ آنکھوں میں دکھن اور جلن کا احساس شدت سے ہونے لگتا ہے۔ آنکھو ں سے پانی نما پتلی رطوبت ہر وقت بہتی رہتی ہے اور آنکھیں تیز چمک یا روشنی برداشت نہیں کر پاتیں۔ سو کر اٹھنے سے آنکھوں کی پتلیاں باہم چپک جات
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy