Tue, 22 Aug 2023 19:05:49
تعلقہ کے وینکٹاپور بریج سے ایک لاری تیز رفتاری کے ساتھ ٹکراگئی، البتہ بریج کی ریلنگ کی وجہ سے لاری ندی میں گرتے گرتے رہ گئی۔ حادثہ پیر دیر رات کو پیش آیا۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 18:08:32
نوائط کالونی میں واقع بھٹکل تعلقہ اسٹڈیم میں نوائط کالونی اُردو اسکول کے زیراہتمام پیر کو شہری حدود کے زونل لیول اسپورٹس مقابلے منعقد ہوئے جس میں والدین نے الزام لگایا کہ گراونڈ میں بچوں کے لئے کسی بھی طرح کی سہولیات فراہم نہیں کی گئی ہے۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 17:46:03
دو دن قبل نیشنل ہائی وے پر واگّا کے پاس ایمبولینس کے جس حادثہ میں ایمبولینس ڈرائیور کی موت واقع ہوئی تھی اُس ایمبولینس میں موجود مریمّا (80 سال) نامی خاتون نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا ۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 17:42:21
سورتکل میں بس کا انتظار کر رہے افراد پر حملہ ، مسجد پر پتھر بازی ، دوسرے فرقہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ پر حملہ کرتے ہوئے فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کرنے والے ایک نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 17:17:46
دہلی کمیشن برائے خواتین (ڈی سی ڈبلو) کی سربراہ سواتی مالیوال نے پیر کی رات اسپتال میں گزاری جب انہیں 16 سالہ لڑکی سے ملنے نہیں دیا گیا جس کے ساتھ مبینہ طور پر دہلی حکومت کے ایک سینئر اہلکار نے جنسی زیادتی کی تھی۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 17:15:48
سپریم کورٹ نے منگل کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر محمد اعظم خان کی عرضی پر بدھ کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جس میں 2007 کے نفرت انگیز تقاریر کے مقدمے کا فیصلہ کرنے کے لئے رامپور کی ایم پی / ایم ایل اے کورٹ نے انہیں اپنی آواز کا نمونہ دینے کی ہدایت کی تھی۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 17:13:17
کسانوں نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ پنجاب کے سنگرور کے لونگووال تھانے کے باہر کسان دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ کسانوں کے نمائندے دلباغ سنگھ ہری گڑھ نے کہا کہ کسانوں کو نقصان کا سامنا ہے، اس لیے 16 کسان یونینوں نے مرکزی حکومت سے ریلیف فنڈ کے طور پر 50000 کروڑ روپے جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ’’ہماری فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ ہم نے یہ بھی مطا
View more
Tue, 22 Aug 2023 17:10:42
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو تیاگ راج اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک پروگرام میں صفائی ملازمین سے ملاقات کی اور 317 کارکنوں کو مستقل ملازمت کے سرٹیفکیٹ پیش کیے۔ پروگرام کے دوران کیجریوال نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے ملازمین کو 13 سال بعد مہینے کی پہلی تاریخ کو تنخواہ مل گئی۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 13:57:23
کانگریس پارٹی نے مہنگائی کے حوالہ سے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ایک طرف مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور کسانوں کو ان کی فصلوں کی واجب قیمت نہیں مل پا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy