Fri, 25 Aug 2023 20:43:39
ریاست کرناٹکا میں نوجوان لڑکوں کے اندر اغلام بازی یا ہم جنس پرستی کی وجہ سے ایچ آئی وی / ایڈس کا مرض آج کل بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے ۔ سرکاری اسپتالوں سے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق امسال جنوری سے اگست 2023 تک 500 نوجوان اس مرض میں مبتلا پائے گئے ہیں ۔
View more
Fri, 25 Aug 2023 10:45:29
پیٹ میں درد کے باعث اسپتال میں داخل نوجوان کی اچانک موت؛ ڈاکٹر پر لاپرواہی کا الزام ؛ پولس تھانہ کے باہر میت رکھ کراحتجاج؛ ہائی وے بلاک کرنے کی کوشش
View more
Fri, 25 Aug 2023 10:18:08
کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے جمعرات کو کہا کہ ریاستی حکومت سپریم کورٹ میں کاویری کا پانی چھوڑنے کے لئے تمل ناڈو حکومت کی طرف سے دائر عرضی پر بحث کرے گی۔
View more
Fri, 25 Aug 2023 09:53:39
کرناٹک کے صحت اور خاندانی بہبود کے ریاستی وزیر دنیش گنڈو راؤ نے کہاکہ ایک ایک کر کے لاگو ہونے والی گارنٹی اسکیموں کے نفاذ کی کامیابی بی جے پی کے لیے قابل قبول نہیں ہے۔ شروع میں بی جے پی نے کہا تھا کہ گارنٹی اسکیم کا نفاذ ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس پر فوری عمل درآمد کیا جائے۔
View more
Fri, 25 Aug 2023 09:29:49
ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کے چندریان مشن کو کامیابی ملنے سے پوری دنیا کی نگاہیں اب اسرو پر ٹک گئی ہیں۔ جہاں اس ناممکن مشن کو ممکن بنانے کا سہرا اسرو کے سر باندھی جارہا ہے وہیں پوری دنیا کے ممالک اسرو کی ستائش کررہے ہیں۔
View more
Fri, 25 Aug 2023 09:18:07
وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ اب بورڈ کے امتحانات سال میں دو بار لیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 11ویں اور 12ویں جماعت میں طلبا کو دو زبانوں کا مطالعہ کرنا لازمی ہوگا۔ مرکز نے بدھ کو نئی تعلیمی پالیسی (این ای پی) کے مطابق تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا اور کہا کہ 2024 کے تعلیمی سیشن کے لیے نصابی کتب تیار کی جائیں گی۔
View more
Fri, 25 Aug 2023 08:49:57
چندریان -3کا لینڈر ماڈیول 23 اگست کی شام چاند کی سطح پر اتر گیا اور اس کے ساتھ ہی ہندوستان چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ چندریان کی اس کامیابی نے پوری دنیا میں ہندوستان کا نام روشن کر دیا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ملک کا وقار بلند کرنے والے اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کا کوئی بھی سائنسداں کروڑپتی نہیں ہے۔ جی ہاں، یہ انکشاف کیا ہے اِسرو کے سابق چیف جی مدھون
View more
Thu, 24 Aug 2023 21:44:12
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر شکتی کانت داس نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کو مہنگائی پر قابو پانے کی راہ میں بڑا خطرہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی معیشت کو لگنے والے اس طرح کے جھٹکوں کو کم کرنے کے لئے سپلائی کو بہتر بنانے کے لئے وقتی کوششوں کے ساتھ ساتھ طویل مدتی کوششیں بھی ضروری ہیں۔ داس نے کہا کہ سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا جھٹکا قلیل المدتی ہے اور مانیٹری پالیسی
View more
Thu, 24 Aug 2023 21:38:21
ای ڈی نے بدھ کے روز چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کے سیاسی مشیر ونود ورما کی رائے پور میں واقع رہائش پر چھاپہ ماری کی۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ کے او ایس ڈی آشیش ورما اور منیش بانچھور کی بھیلائی میں واقع رہائش پر بھی چھاپہ ماری کی گئی۔ مرکزی ایجنسی کی اس کارروائی کے خلاف کانگریس نے شدید احتجاج کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy