Sat, 26 Aug 2023 11:51:07
راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے 18 اگست کو تین بلوں کو نظر ثانی کے لیے اسٹینڈنگ پینل برائے امور داخلہ کو بھیج دیا۔ پی آر ایس لیجسلیٹو ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چار سالوں میں نظرثانی کے لیے بھیجے گئے بلوں کی کل تعداد 37 ہے۔ پینل کو بھیجے گئے 37 بلوں میں سے 6 وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے ہیں اور 5 وزارت داخلہ کے ہیں۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 11:41:59
ہندوستان کے چندریان-3 نے چاند پر جھنڈے گاڑنے کے بعد پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ حیرانی اس بات کو لے کر سب سے زیادہ ہے کہ ہندوستان نے محض 615 کروڑ روپے کے خرچ میں چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے کا کارنامہ کیسے انجام دے دیا، حالانکہ روس اور امریکہ جیسے ممالک ایسا نہیں کر سکے۔ اب ایک اور حیران کرنے والی خبر سامنے آ رہی ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 11:26:57
تمل ناڈو کے مدورائی ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کی صبح ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہاں ایک مسافر ٹرین کے کوچ میں آگ لگنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس کے علاوہ 20 دیگر افراد شدید زخمی ہیں۔ ریلوے ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ لکھنؤ-رامیشورم ایکسپریس میں پیش آیا۔ سدرن ریلوے نے حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا دینے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ تمام 10 متاثرین اتر
View more
Sat, 26 Aug 2023 11:17:58
اسلامو فوبیا کی ایک تازہ واردات میں جہاں کئی غیر مسلم طلبہ کے ہاتھوں ایک ٹیچر نے کلاس کے ایک مسلم طالب علم کو طمانچہ رسید کرنے کی وڈیو کلپ سوشیل میڈیا پر وائرل یونے کے بعد انتظامیہ نے متعلقہ ٹیچر کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے
View more
Sat, 26 Aug 2023 10:59:03
کیرالہ کے وائناڈ سے ایک اندوہناک حادثہ کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ایک جیپ 25 میٹر گہری کھائی میں گر گئی جس سے کم از کم 9 افراد کی موت ہو گئی ہے جن میں بیشتر خواتین ہیں۔ یہ حادثہ منّاتھاوڈی کے تھاوِنہال گرام پنچایت کے پاس سرزد ہوا۔ حادثہ میں زخمی دو لوگوں کو منّاتھاوڈی میڈیکل کالج اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 10:55:49
ہماچل پردیش میں بارش نے ریاست بھر میں تباہی مچا دی ہے۔ بارش سے ریاستی حکومت کو اب تک آٹھ ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی جنرل سکریٹری اور ہماچل اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت میں کلیدی کردار ادا کرنے والی پرینکا گاندھی نے ہماچل پردیش میں ہونے والی تباہی کو قومی آفت قرار دینے کا مطالبہ کیا۔ پرینکا گاندھی نے اس مشکل وقت میں ہماچل پردیش کے لوگوں کے لیے دعا بھی کی۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 10:51:53
آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے 25 اگست کو ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آسان میں 4 نئے اضلاع کی تشکیل کو منظوری دے دی گئی ہے۔ انھوں نے ریاستی کابینہ کی 100ویں میٹنگ کے بعد بتایا کہ انتظامی صلاحیت میں بہتری کے لیے ریاست میں چار نئے اضلاع تشکیل دیئے جائیں گے، اور اس کے علاوہ 81 ذیلی اضلاع کی تشکیل کو بھی کابینہ کی منظوری مل گئی ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 10:48:37
منی پور میں نسلی تشدد کے واقعات میں قدرے کمی آئی ہے، لیکن اب بھی وہاں حالات تشویشناک ہیں۔ منی پور کی گورنر انوسوئیا اوئیکے کے ذریعہ دیے گئے بیان ریاست کی فکر انگیز حالت کی طرف واضح اشارہ کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ منی پور میں ہندوستان اور پاکستان سرحد جیسے حالات پیدا ہو چکے ہیں۔ اتنے برے حالات ملک کے کسی بھی حصے میں نہیں ہیں۔ وہ مزید کہتی ہیں کہ اس طرح کا تشدد آپ نے ملک میں کبھی نہیں دیکھا ہوگا
View more
Sat, 26 Aug 2023 08:11:16
پیٹ کے درد کا علاج کرتے کرتے اسپتال میں ہی انتقال کر جانے والے محمد آصف معاملے میں متعلقہ اسپتال اور ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کرنے اور مرحوم آصف کے اہل خانہ کو مناسب معاوضہ فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعہ کو ہوناور کے عوام نے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy