Sat, 26 Aug 2023 20:02:09
شہر کے ہری دیو نگر علاقے میں آج دوپہر پیش آئے ایک المناک حادثہ میں کھیلتی ہوئی ایک معصوم بچی کنویں میں گرنے سے ہلاک ہوگئی ۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 16:58:14
ریاست کرناٹک میں تین سال قبل اگست 2020 میں بنگلورو میں اہانت رسول کا معاملہ پیش آیا تھا۔ اس کے خلاف شہر کے ڈی جے ہلی علاقے میں ایک بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور احتجاج کیا گیا۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 16:53:18
ہریانہ کے نوح میں انٹرنیٹ خدمات دوبارہ بند کر دی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ نے ضلع میں ہفتہ کی دوپہر 12 بجے سے 28 اگست کی رات 12 بجے تک موبائل انٹرنیٹ خدمات اور بلک ایس ایم ایس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے نوح میں 28 اگست کو دوبارہ برجمنڈل یاترا نکالنے کے اعلان کے پیش نظر محکمہ داخلہ نے یہ فیصلہ احتیاطی اقدام کے طور پر لیا ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 16:50:50
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار نے ہفتہ کو ایک بار پھر اپنی پارٹی میں پھوٹ کی تردید کی۔ انہوں نے کہا، یہ درست ہے کہ کچھ ایم ایل اے چلے گئے ہیں لیکن صرف ایم ایل اے کے جانے کا مطلب پوری سیاسی پارٹی کا ٹوٹنا نہیں ہے۔ پوار نے مزید کہا میں این سی پی کا قومی صدر ہوں اور جینت پاٹل مہاراشٹر میں پارٹی کے ریاستی صدر ہیں۔‘‘
View more
Sat, 26 Aug 2023 16:46:30
دہلی پولیس کمشنر سنجے اروڑہ نے جمعہ کو پولیس اہلکاروں کے لیے سوشل میڈیا گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ انہوں نے ایک ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں سے کہا کہ وہ یونیفارم کے وقار کو برقرار رکھیں اور ریل یا ویڈیو کے لیے کسی سامان یا لوازمات کا استعمال نہ کریں۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 16:44:15
دہلی حکومت میں وزیر برائے سروسز اینڈ ویجیلنس آتشی نے جمعہ کو لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں انہوں نے دہلی کے چیف سکریٹری نریش کمار پر منتخب حکومت کے حکم کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 16:37:48
شیو سینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) نے اپنے ترجمان ’سامنا‘ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر حملہ کیا ہے۔ سامنا کے اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ بی جے پی ای وی ایم کو ہیک کرکے الیکشن جیتتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن کو بھی نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ اب الیکشن کمیشن سے کچھ امید نہیں رکھی جا سکتی۔ ای وی ایم کے ساتھ حکمراں پارٹی نے الیکشن کمیشن کو بھی ہیک کیا ہے۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 13:18:12
ہر سال زبردست بارش ہونے والے ساحلی علاقے میں امسال بارش کی شدید قلت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ریاست کے 113 تعلقہ جات کو 'قحط زدہ' گیا ہے جس میں جنوبی کینرا کا منگلورو تعلقہ بھی شامل ہے ۔
View more
Sat, 26 Aug 2023 12:24:23
ریاست کرناٹک میں کانگریس حکومت 30 اگست سے گروہا لکشمی اسکیم کا آغاز کرے گی، کرناٹک میں پارٹی کی طرف سے وعدہ کردہ 5 گیارنٹیوں میں ایک گیارنٹی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy