Mon, 28 Aug 2023 11:30:14
تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد 'انڈیا' کے آئندہ اجلاس میں مستقبل کی سیاست سے متعلق کئی اہم فیصلے لیے جائیں گے۔ وہ اتوار کو یہاں ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Mon, 28 Aug 2023 11:24:54
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) پر بی جے پی کے سیاسی مقاصد کے لیے کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے ریاستی انچارج کے دیے گئے بیان سے واضح ہے کہ بی جے پی ریاست میں ای ڈی کے ساتھ ملکر اسمبلی انتخابات لڑے گی۔
View more
Mon, 28 Aug 2023 10:34:47
) فرقہ وارانہ طور پر حساس ضلع ہریانہ کے نوح میں حکام کی جانب سے کسی بھی ریلی کی اجازت سے انکارکے باوجود ہندو تنظیموں کے ذریعے شو بھا یاترا نکالنے کے اعلان کے پیش نظر ہریانہ حکومت نے ہریانہ پولیس کے 1,900 اہلکاروں اور نیم فوجی دستوں کی 24 کمپنیوں کو بین ریاستی اور بین ضلعی سرحدوں پر تعینات کر کے ضلع میں سیکورٹی کو سخت کر دیا ہے۔
View more
Sun, 27 Aug 2023 19:59:38
پڑوسی قصبہ شیرور کیسر کوڈی ، بحرعرب میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران دو نوجوان سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہوگئے، البتہ دیگر دو واپس کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ حادثہ اتوار شام کو پیش آیا۔
View more
Sun, 27 Aug 2023 17:40:32
راجستھان کے الور میں ہفتہ کو منعقدہ ایک مہاپنچایت کے دوران، کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر نوح میں برج منڈل یاترا دوبارہ منعقد کی گئی تو کسان ٹریکٹر ریلی کا اہتمام کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، کسانوں کے گروپوں اور ہریانہ، پنجاب، اتر پردیش اور راجستھان کے 36 کمیونٹیز کے نمائندوں نے ہفتہ کو الور میں ایک مہاپنچایت کا انعقاد کیا جس میں کسان رہنما راکیش ٹکیت نے زور دے کر
View more
Sun, 27 Aug 2023 13:39:47
شہر کے مضافات اڈیار میں ایک اسکوٹر اور ٹِپّر ٹرک کے درمیان تصادم پیش آیا جس کے نتیجے میں اسکوٹر کی پچھلی سیٹ پر سوار طالب علم فوت ہوگیا۔
View more
Sun, 27 Aug 2023 12:14:33
وزیراعظم مودی اپنے غیر ملکی دورے سے واپسی پر دہلی جانے کے بجائے ایتھنز سے سیدھا بنگلور میں واقع اسرو ہیڈکوارٹرس پہنچے اور چندریان ۳؍ مشن میں شامل سائنسدانوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے ان سائنسدانوں سے نہ صرف فرداً فرداً ملاقات کی بلکہ ان کی مسلسل حوصلہ افزائی کی اور کئی اہم اعلانات بھی کئے۔
View more
Sun, 27 Aug 2023 11:22:28
منی پور میں نسلی تشدد کے واقعات میں قدرے کمی آئی ہے لیکن اب بھی وہاں حالات تشویشناک ہیں۔ اس تعلق سے منی پور کی گورنر انوسوئیا اوئیکے نے ایک سنسنی خیز اور مرکزی حکومت کو مشکل میں ڈالنے والا بیان دیاہے۔ ان کا بیان ریاست کی فکر انگیز حالت کی طرف واضح اشارہ کر رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ منی پور میں حالات ہندوستان اور پاکستان کی سرحد جیسے ہو چکے ہیں۔ اتنے برے حالات ملک کے کسی بھی حصے میں نہیں ہیں۔ و
View more
Sun, 27 Aug 2023 11:11:12
چندریان -3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد، اسرو نے اعلان کیا ہے کہ آدتیہ-ایل، ١ ملک کا پہلا سورج مشن، ستمبر میں شروع کیا جائے گا۔ اسرو کا آدتیہ ایل مشن سورج سے نکلنے والی کرنوں کا مطالعہ کرے گا۔ اسرو کے اسپیس ایپلی کیشنز کے ڈائریکٹر ایم ڈیسائی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آدتیہ-ایل۔ مشن مکمل طور پر تیار ہے اور اپنے آغاز کا انتظار کر رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy