Wed, 16 Aug 2023 21:16:45
دہلی میں پچھلے دو دنوں سے مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے منگل کو جمنا ندی کی آبی سطح میں اضافہ درج کیا گیا۔ لگی ہے۔ جمنا کے پانی کی سطح 205.35 میٹر کے خطرے کے نشان پر پہنچ گئی تھی۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 20:21:17
77 ویں یوم آزادی کے موقع پر کاروار میں اُترکنڑا ڈسٹرکٹ انچارج وزیر منکال وئیدیا نے پرچم کشائی کی، وہیں بھٹکل میں اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر نینا نے پرچم لہراتے ہوئے سلامی لی۔ ہر سال کی ہر طرح امسال بھی یوم آزادی کے موقع تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے بھٹکل تعلقہ اسٹڈیم میں یوم آزادی کی مناسبت سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں مختلف اسکولی بچوں نے مارچ پاسٹ کے ذریے اپنا پرفارمینس پیش کیا۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 18:43:14
پچھلے نو سالوں سے آئی آر بی کمپنی کے ذریعے نیشنل ہائی وے فورلین کا کام مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے، جن جگہوں پر کام مکمل ہوا ہے وہ بھی غیر معیاری ہے اور غیر معیاری کاموں کی وجہ سے سڑک حادثوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ یہ لوگ غیر معیاری کام اور بہت سارا کام باقی رہنے کے باوجود ٹول گیٹوں کی مدد سے اپنی تجوریاں بھرنے میں لگے ہیں۔ یہ بات ریاست کےماہی گیری ، بندرگاہ و اندرونی بحری نقل و حمل کے وزیر منک
View more
Wed, 16 Aug 2023 18:00:09
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے 'مودی کنیت' تبصرہ سے متعلق معاملے میں بڑی راحت ملی ہے۔ جسٹس ایس کے دویدی کی عدالت نے انہیں رانچی کی خصوصی ایم پی-ایم ایل اے عدالت میں اس معاملے کی سماعت کے دوران جسمانی طور پر حاضر ہونے سے استثنیٰ دیا ہے۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 17:53:56
چین کے ساتھ بات چیت کے 19 ویں دور کی ناکامی کے بعد کانگریس نے بدھ کو سوالات اٹھائے اور بی جے پی زیرقیادت مرکز پر اپریل 2020 کے جمود کو بحال نہ کرنے پر تنقید کی۔ اہم بات یہ ہے کہ 13 اور 14 اگست کو دو روزہ ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی مذاکرات ہوئے تھے۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 17:49:33
اتراکھنڈ کے چمولی ضلع کے جوشی مٹھ بلاک کے ہیلنگ قصبے میں 15 اگست کی دیر شام ایک رہائشی عمارت گرنے سے دو افراد کی موت ہو گئی۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 17:14:01
آندھرا پردیش کے سری ستیہ سائی ضلع کی2 سالہ بچی کے حلق میں مونگ پھلی کا دانہ پھنس جانے سے کے نتیجہ میں ددم گھنٹ سے موت ہوگئی۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 16:48:51
انڈین انگلش میڈیم اسکول، بلند پرواز کالونی گلبرگہ میں یوم آزادی کے موقع پر قاضی عبداللہ صدیقی، جناب ساجد علی رنجولوی، نائب صدر ضلع کانگریس پرچار سمیتی گلبرگہ نے ترنگا لہراتے ہوئے سلامی دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy