Tue, 08 Aug 2023 12:57:27
روزنامہ سیاست کے منیجنگ ایڈیٹر ظہیر الدین علی خان کا کال شام انتقال ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق ان کا انتقال اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔
View more
Tue, 08 Aug 2023 12:44:53
سٹی پولیس نے کمشنریٹ حدود میں موٹر وھیکل ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرنے والے 170 افراد کے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کرنے کی درخواست ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر (آر ٹی او) کو بھیجی ہے ۔
View more
Tue, 08 Aug 2023 12:28:43
ایک ہفتے پہلے شہر کی جن دو چھوٹی دکانوں سے نشہ آور اشیاء موجود ہونے کے شبہ میں جو چاکلیٹ ضبط کیے گئے تھے ان کی لیباریٹری جانچ کا نتیجہ سامنے آیا ہے جس سے ان چاکلیٹوں میں گانجہ موجود ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔
View more
Tue, 08 Aug 2023 12:13:10
دہلی سروسز بل پیر کو راجیہ سبھا میں طویل بحث کے بعد منظور کر لیا گیا۔ ووٹنگ کے دوران بل کی حمایت میں 131 ووٹ پڑے جب کہ مخالفت میں 102 ووٹ پڑے۔ قومی راجدھانی خطہ دہلی حکومت (ترمیمی) بل 2023 جمعرات کو لوک سبھا سے منظور ہو گیا تھا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ووٹنگ سے قبل ایوان میں بل پر ہونے والی بحث کا تفصیلی جواب دیا اور دہلی میں حکمراں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) اور کانگریس پر جم کر نشانہ سادھا ۔
View more
Tue, 08 Aug 2023 12:05:53
ہریانہ کانگریس صدر چودھری ادے بھان کی قیادت میں پارٹی کے سینئر لیڈران کا ایک نمائندہ وفد منگل کو نوح کا دورہ کرے گا جہاں وہ تشدد متاثرین اور مقامی لوگوں سے ملاقات کریں گے۔ سابق وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر بھوپیندر ہڈا بھی نمائندہ وفد کا حصہ ہوں گے۔ پارٹی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دورہ کا مقصد علاقہ میں امن اور بھائی چارہ کو پھر سے قائم کرنا اور سچائی کا پتہ لگانا ہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2023 11:53:18
لوک سبھا سکریٹریٹ کے ذریعہ پیر کے روز کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی رکنیت بحال کرنے کا استقبال کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے انصاف و سچائی کے لیے اپنے بھائی کی لڑائی میں ساتھ دینے کے لیے ملک کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اب پارلیمنٹ میں پھر اصلی ایشوز کی آواز گونجے گی۔
View more
Tue, 08 Aug 2023 11:47:21
سریم یم کورٹ 2002 کے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور اس کے کنبہ کے افراد کے قتل کے 11 قصورواروں کو سنائی گئی سزا کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر آج سماعت جاری رکھے گا۔
View more
Tue, 08 Aug 2023 00:12:05
کمٹہ کی مشہور و معروف شخصیت، آئیڈیل ایجوکیشن ٹرسٹ کے بانی اور عوامی خدمتگار جناب ابراہیم صاحب مختصر علالت کے بعد مینگلورو اسپتال میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کی عمر 87 سال تھی۔ منگل کو کمٹہ قبرستان میں ہی نماز جنازہ ادا کرکے وہی تدفین کی جائے
View more
Tue, 08 Aug 2023 00:11:39
سابق کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد کی قیادت والی ڈیموکریٹک پروگریسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کو پیر کے روز اس وقت شدید جھٹکا لگا جب کئی لیڈران نے کانگریس کا دامن تھام لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy