Tue, 05 Sep 2023 17:56:28
گھوسی اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ یہاں کل 430394 ووٹر دس امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کر رہے ہیں۔ دریں اثنا، سماج وادی پارٹی نے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 13:50:30
چترادرگہ ٹاؤن کے مضافات میں سڑک کے کنارے کھڑے ٹرک سے ٹیز رفتار کار کے ٹکڑا جانے سے جائے حادثہ پر ہی کار میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے اور دیگر 3 افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔چترادرگہ کے سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 13:31:36
پولیس کی اذیت برداشت نہ کرتے ہوئے ایک خاتون نے نیند کی گولیاں کھاتے ہوئے ویڈیوریکارڈ کرکے خود کشی کرلی۔یہ واقعہ شہر کے قلعہ محلہ میں پیش آیا۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 13:22:21
دہلی اور شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں ستمبر کے مہینے میں بھی شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق نئی دہلی (صفدرجنگ) میں پیر 4 ستمبر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو 2011 کے بعد ریکارڈ سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے اور معمول کی سطح سے 6 ڈگری زیادہ ہے۔ وہیں اگست کے بعد راجستھان میں ستمبر میں بھی ریکارڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ماہرین موس
View more
Tue, 05 Sep 2023 13:15:32
طاس کاویری کے علاقہ میں امسال مانسون کی بارش شروع ہونے کے بعد سے اب تک مناسب مقدار میں بارش نہیں ہونے کے نتیجہ میں کے آر ایس ڈیم اور کاویری پر تعمیر ڈیموں میں پانی کی سطح ابھر نہیں پائی ہے اور امسال کا ویری پانی کی تقسیم کو لیکر ایک بار پھر ریاست کرناٹک اور تملناڈو کے درمیان بڑا تنازعہ کھڑا ہونے کے آثار نظر آنے لگے ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 12:36:20
ریاستی وزیر برائے بھاری ودرمیانی صنعت او ر کے پی سی سی پرچار سمیتی کے صدر ایم بی پاٹل نے کہا کہ گزشتہ 75سال میں ہندوستان کو کانگریس پارٹی نے ہی جوڑا نہ کہ نریندر مودی نے۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 12:33:23
سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ (4 اگست کو) دیے گئے ایک فیصلے میں الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ زمینی سطح پر مناسب چھان بین اور تصدیق کے بغیر ووٹر لسٹ سے کسی بھی ووٹر کا نام نہ نکالا جائے۔ عدالت نے کہا ہے کہ ووٹر لسٹ سے کسی بھی نام کو حذف کرنے سے پہلے قواعد کے مطابق ووٹر کو نوٹس بھیجنا ضروری ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 12:29:14
سابق ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا کہ ریاستی عوام اور والدین کی دعاؤں کے نتیجہ میں وہ روبہ صحت ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 12:24:48
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نو سال کی حکومت کے بعد، وہ (وزیر اعظم) ایک ملک ایک انتخاب کے تصور پر ووٹ مانگ رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy