Thu, 07 Sep 2023 18:33:15
بھارت جوڑو یاترا کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کانگریس نے جمعرات کو کہا کہ یاترا ہندوستانی سیاست میں ایک انقلابی واقعہ ہے جس میں لوگوں سے متعلق مسائل پر توجہ مرکوز کی گئی تھی اور یہ کوئی لیکچر دینے والی 'من کی بات' نہیں تھی۔ کانگریس نے مزید کہا کہ 30 جنوری کو سری نگر، جموں و کشمیر میں یاترا کے اختتام کے بعد بھی یاترا مختلف شکلوں میں جاری ہے۔ راہل گاندھی نے طلباء، ٹرک ڈرائیوروں، کسانوں اور کھیت مزدورو
View more
Thu, 07 Sep 2023 14:39:24
ڈیڑھ سال کا معصوم بچہ پانی سے بھری بالٹی میں گر کر جان بحق ہونے کی واردات منگل کو بیلگام کے مچھے دیہات کے نہرو نگر میں پیش آئی ہے۔ مرنے والے معصوم بچے کی شناخت انیک وشنو وردھن شینگے کی حیثیت سے کی گئی ہے
View more
Thu, 07 Sep 2023 12:45:04
دکن ویلفیر اسوسی ایشن بھٹکل کی جانب سے ٹیچرس ڈے کے مناسبت سے 5 ستمبر کو ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی اساتذہ کو بہترین تدریسی خدمات انجام دینے پر اُن کی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے اعزاز سے نوازا گیاجس میں قابلِ ذکر جناب آئی ڈی خان، محترمہ انورادھاہیبار، محترمہ کے ملاتھی،سسٹر ونوتھا ڈیسوذا:محترمہ حسینہ بانو شیخ:محترمہ جیوتھی ڈی اچاری، محترم محمد اسحق خان، اور جناب شہاب الدین شیخ
View more
Thu, 07 Sep 2023 12:03:09
ریاستی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اڈپی ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ کے عہدے سے اکشئے ہاکے مچھیندرا کا تبادلہ کرنے کے بعد ان کی جگہ نئے ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ کے طور پر ڈاکٹر ارون کو تعینات کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 07 Sep 2023 11:59:36
ریاستی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق منگلورو سٹی پولیس کمشنر کے عہدے سے کلدیپ آر جین کا تبادلہ کرنے کے بعد ان کی جگہ نئے پولیس کمشنر کے طور پر انوپم اگروال کو تعینات کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 07 Sep 2023 11:55:31
پانی مانگنے کے بہانے ایک خاتون کےگلے سے سونے کا ہار اُڑاکر فرار ہونے کی واردات سرسی کے یلاپور ناکہ میں بدھ دوپہر کو پیش آئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 60 گرام وزنی سونے کے ہار کی مالیت تقریباً تین لاکھ روپئے ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2023 11:48:14
جی20 کے فوراً بعد مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلایا ہے- اس ایک سطر نے گذشتہ ایک ہفتے سے سیاسی حلقوں میں بحثوں کا بازار گرم کر رکھا ہے- پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں کیا ہوگا اس کے بارے میں صرف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں لیکن منگل کو ایک اور نئی بات سامنے آئی ہے- جس طرح کے اشارے مل رہے ہیں، کہا جا رہا ہے کہ پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوران مرکزی حکومت ملک کا نام بدل کر India سے بھارت کرنے
View more
Wed, 06 Sep 2023 23:43:02
اُترکنڑا ضلع کے مختلف علاقوں میں دسیوں بائک چوری کرنے والے چار بین الاضلاع بائک چوروں کو منکی پولس گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور مبینہ چوروں کے پاس سے 15 بائک بھی ضبط کرلی ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2023 20:34:34
اتر کنڑا ضلع کے انکولہ میں ایک راہ چلتی خاتون کے گلے میں سے سونے کا نیکلیس کھینچ کر بائک پر سوار دو لُٹیرے فرار ہوگئے جس کی مالیت 80 ہزار روپئے لگائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy