Sun, 10 Sep 2023 10:55:22
سری لنکا نے ایشیا کپ 2023 کے سپر-4 مقابلے میں آج بنگلہ دیش کو 21 رنوں سے شکست دے کر ایک طرح سے ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔ دراصل بنگلہ دیش سپر-4 راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان سے پہلے ہی شکست کھا چکی تھی، اور اب سری لنکا سے ہارنے کے بعد اس کے پاس صرف ہندوستان کا میچ ہی بچا ہے۔ اگر کوئی الٹ پھیر کر کے ہندوستان کو بنگلہ دیشی ٹیم ہرا بھی دیتی ہے تو بھی دوسری ٹیموں کے میچ میں بھی الٹ پھیر کی امید رکھ
View more
Sun, 10 Sep 2023 10:45:14
رنگ بدلتے سیاسی موسم کے بیچ اگلے پارلیمانی انتخابات کے پس منظر میں جنتا دل ایس کے سپریمو سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا اور موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے درمیان ہوئے سمجھوتے کے ساتھ ریاست میں پھر ایک بار جے ڈی ایس اور بی جے پی کا نیا ہنی مون سیزن - ۲ شروع ہونے جا رہا ہے جس کے بعد ضلع کے جے ڈی ایس لیڈران کا سیاسی مستقبل ہَوا میں لٹکتا محسوس ہو رہا ہے ۔
View more
Sat, 09 Sep 2023 20:46:01
فرانس میں حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں میں عبایا پر پابندی کے متنازع فیصلے کے خلاف مسلمان کمیونٹی کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ سکولوں کی انتظامیہ کو عبایا اتارنے میں سختی برتنے پر دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جب کہ درجنوں مسلمان لڑکیوں نے عبایا اتارنے سے انکار کر دیا جس پر انہیں سکولوں میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔
View more
Sat, 09 Sep 2023 20:39:36
مراکش کے وسطی علاقوں میں آنے والے تباہ کن زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے اور شدید جھٹکوں کے نتیجے میں 632 افراد ہلاک جبکہ 329 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ مراکش کی وزارت داخلہ کے ایک بیان میں کہا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں اور طبی مراکز میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے خون کے عطیات کی اپیل جاری کی ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2023 20:34:04
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے ہفتہ کے روز راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے کو صدر دروپدی مرمو کی طرف سے منعقدہ جی-20 کے عشائیہ میں مدعو نہ کرنے پر حکومت پر طنز کیا اور کہا کہ ایسا صرف ان ممالک میں ہو سکتا ہے جہاں جمہوریت نہیں ہے یا جہاں کوئی کوئی اپوزیشن نہیں ہے ا
View more
Sat, 09 Sep 2023 12:43:15
کرناٹک میں بی جے پی اور جنتا دل (سیکولر) کے درمیان ایک بڑے معاہدے کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ پارٹی لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا نے اعلان کیا ہے کہ بی جے پی لوک سبھا انتخابات کے لیے جے ڈی ایس کو چار سیٹیں دینے پر راضی ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے اس سے اتفاق کیا ہے۔ غور طلب ہے کہ جے ڈی ایس کے اپوزیشن اتحاد انڈیا کی میٹنگ سے دور رہنے کے بعد ہی قیاس آرا
View more
Sat, 09 Sep 2023 12:36:15
بنگلورو کے ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کاروائی کرتے ہوئے 72 سانپ اور چھ بندروں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ خبر کے مطابق جانوروں کو بنکاک سے سوٹ کیسز میں رکھ کر جہاز کے ذریعے بنگلورو لایا گیا تھا۔
View more
Sat, 09 Sep 2023 12:18:14
کرناٹک حکومت جلد ہی بینک ملازمین کےلئے کنڑا زبان سیکھنا اور مقامی لوگوں سے اس زبان میں بات چیت کرنا لازمی قرار دے سکتی ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2023 12:07:26
کانگریس حکومت نے ریاست میں تمام خاندانوں میں گھر کی مالکن کے بینک کھاتہ میں ماہانہ 2 ہزار روپئے جمع کرنے کی اسکیم کا اجرا کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy