Mon, 11 Sep 2023 11:45:08
ہندوستان کے شمسی مشن آدتیہ ایل ون نے تیسری بار مدار تبدیل کرنے کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ یہ معلومات انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے دی ہے۔ اسرو نے ٹوئٹ کیا کہ آدتیہ ایل ون نے بنگلورو کے اسٹراک سینٹر سے تیسری بار زمین کے مدار کو تبدیل کرنے کا عمل کامیابی سے مکمل کیا ہے۔ آدتیہ ایل ون کو ہٹانے کے عمل کو بنگلورو میں اسرو کے ٹیلی میٹری، ٹریکنگ اور کمانڈ نیٹ ورک (آئی ایس ٹی آر اے سی) سے ہ
View more
Mon, 11 Sep 2023 11:40:05
ملک میں منعقدہ جی-20 سمٹ کے دوسرے دن علی الصبح دنیا کے تمام طاقتور ممالک کے لیڈر دہلی کے راج گھاٹ پہنچے اور سبھی لیڈروں نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا اور گلپوشی کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی بھی موجود رہے، جنہوں نے تمام کی کھادی کے شال پہنا کر عزت افزائی کی۔
View more
Mon, 11 Sep 2023 11:36:54
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے راجستھان کے ٹونک میں 1000 گرامین اندرا رسوئی کا آغاز کرتے ہوئے ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ پرینکا گاندھی نے انتخابی ریاست راجستھان میں اپنی مہم کا آغاز کرتے ہوئے، بی جے پی پر سخت حملہ کیا اور کانگریس حکومت کے عوام دوست پروگراموں کا ذکر کیا۔
View more
Mon, 11 Sep 2023 11:30:48
کانگریس لیڈرراہل گاندھی جو یورپ کے ۷؍ دنوں کے دورے پر ہیں، نے پیرس میں طلبہ اور ماہرین ِ تعلیم کے ساتھ بات چیت میں بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکمراں محاذ جو کرتی ہے اس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں،اس کا مقصد کسی بھی قیمت پر اقتدار پر قابض رہنا ہے۔ کانگریس کے سابق صدر نے ہندوستان کو موجودہ ’بحران ‘ نکالنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب بھی ۶۰؍ فیصدہندوستانی اپوزیشن پارٹ
View more
Mon, 11 Sep 2023 11:21:18
جنتا دل (سکیولر) کے سپریمو اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو ے گوڑا نے اتوار کے روز باضابطہ طور پر اپنی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل انتخابی اتحاد کا اعلان کیا۔
View more
Mon, 11 Sep 2023 11:17:54
جی-20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکی دستے میں شامل وزارت خارجہ کی ترجمان مارگریٹ میکلیوڈ کی ہندوستانی میڈیا والوں کے ساتھ روانی سے ہندی بولنے کی وجہ سے خبروں میں رہیں۔ محترمہ میکلوڈ نے پرگتی میدان میں جی-20 کے لیے قائم کردہ میڈیا سینٹر میں ہندوستان-امریکہ تعلقات اور عالمی مسائل پر میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ہندی میں سوالات کے جوابات دیئے۔ وہ کبھی کبھی اردو کے الفاظ بھی بہت ا
View more
Mon, 11 Sep 2023 11:13:49
مدھیہ پردیش انتخابات سے قبل ریاست کا سیاسی درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے اور سیاسی حملے بھی تیز ہو گئے ہیں۔ اس تناظر میں آج ریاستی کانگریس صدر کمل ناتھ نے ریاست کی بی جے پی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں جی-20 ہوا اور مدھیہ پردیش میں شیوراج حکومت کا جی-18 چل رہا ہے اور ان کی حکومت نے گھوٹالوں سے پر 18 سال مکمل کر لیے ہیں۔
View more
Sun, 10 Sep 2023 14:04:11
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کو کہا کہ قومی راجدھانی عالمی رہنماؤں کے جی20 سربراہی اجلاس کے مقام ’بھارت منڈپم‘ میں صدر دروپدی مرمو کے عشائیہ کے لیے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کومدعو نہ کرنا غلط ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy