Wed, 06 Sep 2023 12:23:44
جی -20 کے مندوبین کیلئے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے منعقدہ عشائیہ کے دعوت نامہ میں ’انڈیا‘ کی جگہ ’بھارت‘ کے استعمال سے منگل کو ملک میں سیاسی مہا بھارت چھڑ گئی۔ اپوزیشن اتحاد کا نام ’انڈیا‘ رکھے جانے کے بعد سے بی جےپی سرکار کے ’انڈیا‘ پر حملوں کو دیکھتے ہوئے اور اب صدر کے دعوت نامہ میں ’انڈیا‘ کی جگہ’بھارت‘ کے استعمال سے یہ قیاس آرائیاں بھی ہونے لگی ہیں کہ کیا مودی حکومت ملک کا نام
View more
Wed, 06 Sep 2023 12:13:44
گرمی اور چلچلاتی دھوپ سے عوام کو ریلیف ملے گا کیونکہ موسم تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے اور ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آئندہ تین روز تک ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہوگی۔ خلیج بنگال میں کم دباؤ کا علاقہ بننے کی وجہ سے 6 ستمبر سے 9 ستمبر کے درمیان اتر پردیش، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، جنوبی ہندوستان اور شمال مشرقی ریاستوں میں شدید بارش ہو سکتی ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2023 11:14:10
بھٹکل تعلقہ کے تینگن گنڈی ماہی گیر بندرگاہ میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران وزیر ماہی گیر و ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے ماہی گیر کشتیوں کے لئے آئندہ دس مہینوں تک رعایتی دام پر کیروسین تقسیم کرنے کا اعلان کیا ۔
View more
Wed, 06 Sep 2023 11:04:57
جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع میں کل وافر مقدار میں برسات ہوئی جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی ہے ۔ اسی کے ساتھ محکمہ موسمیات نے ریاست کے سات اضلاع کے لئے آئندہ تین دنوں کے لئے ایلو الرٹ جاری کیا ہے ۔
View more
Wed, 06 Sep 2023 00:37:15
منگلورو پولس کمشنر کلدیپ کمارآر جین نے ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کو 21 اگست سے 3 ستمبر کے دوران موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت ٹریفک کی خلاف ورزیوں کے معاملات پرمنگلورو سٹی پولس کمشنریٹ حدود کے 207 افراد (ڈرائیوروں/سواروں) کے ڈرائیونگ لائسنس معطل کرنے کی سفارش کی ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 20:24:33
بھٹکل تعلقہ پنچایت کی سہ ماہی کےڈی پی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے افسران کو انتباہ دیا کہ عوام کے مسائل حل کرنے میں اگر رکاوٹ پیدا ہوگی اور اس ضمن میں شکایات ملیں گی تو افسران کے خلاف ضروری کارروائی ہوگی ۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 20:15:39
یہاں کے مشہور پی ایل ڈی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرس کے صدر کے طور پر سابق ایم ایل اے سنیل بی نائک اور نائب صدر کے طور پر سریش جٹّیا نائک بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 18:42:09
حیدرآباد اور مضافاتی علاقوں میں منگل کی صبح موسلا دھار بارش سے کئی کالونیاں زیر آب آگئیں اور عام زندگی درہم برہم ہوگئی، بارش کا اثر ٹریفک پر بھی نظر آیا۔
View more
Tue, 05 Sep 2023 18:31:44
ہندوستان میں ہونے جا رہی جی-20 سربراہی اجلاس سے کانگریس نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے عشائیہ کے جو دعوت نامے بھجوائے ہیں ان پر پریزیڈنٹ آف انڈیا کے مقام پر پریزیڈنٹ آف بھارت کا استعمال کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy