Wed, 10 Apr 2019 21:03:03
کاروار انکولہ کے سابق ایم ایل اے ستیش سائیل کی طر ف سے جنتادل کانگریس کے مشترکہ امیدوار آنند اسنوٹیکر کے لئے مشترکہ انتخابی مہم
View more
Wed, 10 Apr 2019 21:00:45
کیمپس فرنٹ آف انڈیاشاخ کرناٹکا کی طرف سے ’ناانصافی کی دَہائی‘ کے عنوان سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں شہید نوشاد قاسمجی کے تعلق سے وکالت کی تعلیم پارہے طلباء سے خطاب کیا گیا۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 20:57:00
مہاراشٹرا کے دیوگڑھ علاقے میں سوموار کی دیر رات گئے ملپے بندرگاہ سے تعلق رکھنے والی ایک ماہی گیر کشتی گہرے سمندر میں غرقاب ہوگئی ، جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہونے کی خبر ہے ۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 20:46:35
ضلع شمالی کینرا میں شائع ہونے والی حتمی فہرست رائے دہندگان میں 80سال سے زائد عمر والے ووٹرس کی تعداد20242 ہزار ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 17:35:33
شہر کے ہردیو نگر میں بجلی کے کھمبے کے نیچے پارک کی گئی موٹر بائک سمیت کئی سائیکلوں میں اچانک آگ لگ جانے سے کئی سواریاں جل کر خاکستر ہوگئی ہیں۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 17:01:02
قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان کی کتابوں سے بھری بس ہبلی اور کاروار ہوتے ہوئے آج بھٹکل پہنچی، بس میں اُردو کتابوں کا ذخیرہ موجود ہے اور رعایتی داموں پر بھی کئی کتابیں دی جارہی ہیں۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 13:22:53
ایک روز قبل کنہیا کمار نے بیگوسرائے پارلیمانی حلقے سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جواہرل لال نہرو یونیورسٹی سے لاپتہ نجیب احمد کی ماں فاطمہ نفیس اور ممتا ز بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کے علاوہ جواہرلال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کی سابق لیڈر شہیلا رشید بھی کنہیا کمار کی انتخابی مہم میں شامل ہوئیں۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 13:17:35
ائے دن بی جے پی لیڈران اپنے متنازعہ بیان سے ملک میں نفرت پھیلانے کاکام کررہے ہیں مگرالیکشن خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ قبل ازیں یوپی کے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ نے ہندوستانی فوج کو ’’مودی سینا‘‘ کہاتھا جس پر الیکشن کمیشن نے ایک انتباہ دے کر چھوڑ دیا مگر اس مرتبہ یوگی ادتیہ ناتھ نے جو کہا وہ ان کی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 12:19:26
متنازعہ رافیل معاہدہ سے متعلق مودی حکومت کو سپریم کورٹ سے آج بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے ریویو پٹیشن پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی سماعت میرٹ کی بنیاد پر کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy