Tue, 09 Apr 2019 13:40:31
آسام کے وشوناتھ ضلع میں مبینہ طور پر گائے کا گوشت فروخت کرنے کے شک کی بنیاد پر بھیڑ نے ایک عمر دراز مسلم شخص کی بے رحمی سے پٹائی کر دی۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 13:06:48
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لوک سبھا انتخابات کے لئے’’ سنکلپ پتر‘‘کے نام سے جاری اپنے منشور میں پانچ سال میں خطہ افلاس سے نیچے رہنے والے لوگوں کی تعداد کم کرکے آبادی کے 10فیصد سے کم کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 13:04:05
سابق مرکزی وزیر و کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ بی جے پی کے ملک میں برسراقتدارآتے ہی ملک کی جمہوریت کا خاتمہ ہوگیااور ملک میں آمریت چل رہی ہے ۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 13:00:12
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹرفاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں کشمیر کے خصوصی درجے کی ضامن دفعہ370 ہٹائی گئی تو ہم آزاد ہوجائیں گے۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 12:54:24
منڈیا علاقے میں لوک سبھا انتخابات کی تشہیر کے دوران جنتادل(سکیولر)اور آزادامیدوار سمالتا کے حامیوں کے درمیان ہوئی جھڑپ میں جنتادل (سکیوولر)کے تین کارکن زخمی ہوگئے ۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 23:38:25
کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ اورجنتا دل (سیکولر)،کانگریس کوآرڈی نیشن کمیٹی کے صدر سدارامیا نے الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران صرف امیروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے کام کیا۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 23:29:32
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے پیر کو مرکز کی مودی حکومت پر حملہ کر تے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے پوری تیاری کے بغیر نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کو نافذ کیا تھا جس سے ملک میں غربت اور بے روزگاری اور بڑھ گئی۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 23:24:25
کرناٹک میں بنگلورو سینٹرل لوک سبھا کی سیٹ پرکانگریس اور بی جے پی کی نظریں ہیں۔اس سیٹ سے بی جے پی نے موجودہ رکن پارلیمنٹ پی سی موہن کو دوبارہ ٹکٹ دیاہے۔ وہیں
View more
Mon, 08 Apr 2019 23:21:47
مرکزی تفتیشی بیورو نے کانگریس کے سابق رہنما سجن کمار کی ضمانت پر پیر کو سپریم کورٹ میں مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ 1984 کے سکھ مخالف فسادات کے دوران ہوئے سنگین جرائم کے وہ سرغنہ تھے جس میں سکھوں کاقتل عام ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy