Mon, 08 Apr 2019 11:31:26
جس وقت نریندرمودی نے وزیر اعظم کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا تھا ملک کی مالی حالت نہایت خستہ تھی۔مگر آج امریکہ، چائنا سمیت دنیا کے اہم ممالک کی نگاہیں ملک کی مالی حالت پر ٹکی ہوئی ہیں۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 11:25:31
ریاست میں قائم کانگریس ۔جے ڈی ایس اتحاد کے سامنے کسی بھی قسم کے روڑے اٹکانے سے گریز کریں۔ حلیف پارٹیوں کے اس اتحاد کو کسی بھی حالت میں آنچ یا چنگاری سے جلنے یا دولخت ہونے سے بچانے کی فکر دونوں پارٹیوں کے قائدین اور ورکرس کو کرنی چاہئے اور 28لوک سبھا حلقوں میں انتخاب لڑرہے مخلوط امیدوار وں کو جتانے متحدہ طو رپر کوشش کرنی چاہئے ۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 11:18:52
بنگلور نارتھ لوک سبھا حلقہ کے بی جے پی امیدوار ،مرکزی وزیر سدانند گوڑا اور سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کے درمیان رہائشی پتہ سے متعلق ٹوئٹ وار شروع ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 11:08:43
کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے اتوار کو ’اب ہوگا نیاے‘ کے نعرے کے ساتھ اپنی ملک گیر انتخابی مہم کی شرعات کی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ کم از کم آمدنی منصوبہ (نیاے) پر کھلی بحث کرنے کا چیلنج کیا۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 11:05:42
کانگریس نے آج کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں دہلی میں عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ساتھ اتحاد کے بارے میں دو تین دن میں تصویر صاف ہوجائے گی لیکن پنجاب اور ہریانہ میں کسی دیگر پارٹی کے ساتھ ان کا کوئی اتحاد نہیں ہوگا۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 11:00:54
لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) نے گؤ رکشا کے نام پر غنڈہ گردی کرنے ، ہجوم کے تشدد معاملے کے قصورواروں پر سخت کارروائی کرنے ، نجی شعبہ میں بھی ریزرویشن کا انتظام کرنے کے ساتھ ساتھ کام کے حق کو آئین کے بنیادی حقوق میں جوڑنے کا آج وعدہ کیا۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 10:56:56
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ اگر بھیڑ کی معلومات پی ایم مودی کو ملے گی تو وہ پاگل ہو جائیں گے اور اگلی بار شراب کے ساتھ ساتھ اور نہ جانے کیا کیا کہیں گے۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 10:53:15
مدھیہ پردیش سے گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں منتخب ہوئیں تین خواتین رہنما اس بار انتخابی میدان سے باہر ہو گئی ہیں۔ان میں دو مرکزی وزیر سشما سوراج اور لوک سبھا سمترا مہاجن مدھیہ پردیش رہنما رہی ہیں اور تیسری مرکزی وزیر اوما بھارتی اترپردیش سے ایم پی ہیں، لیکن ان کا ناطہ مدھیہ پردیش سے ہے اور وہ ریاست کی وزیر اعلی رہ چکی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy