Sat, 06 Apr 2019 21:29:59
وزیر اعظم نریندر مودی نے کنبہ پروری پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) خاندانوں اور پیسوں سے نہیں کارکنوں کے پسینے سے بنی پارٹی ہے۔
View more
Sat, 06 Apr 2019 21:23:28
امریکہ نے ہندوستان کے خلاف جنگی طیارے ایک-16 استعمال معاملہ میں پاکستان کو کلین چٹ دی۔ امریکہ کی ایک میگزین نے کہا کہ دو امریکی افسر پاکستان گئے تھے جہاں انہوں نے ایف -16 کی گنتی کی جس میں وہ پورے ملے۔
View more
Sat, 06 Apr 2019 21:18:56
’’کچھ سال قبل ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ ہمیں یہاں ایسے حالات میں اکٹھا ہونا پڑے گا۔ کچھ وقت سے ہمارے ملک کی اصل روح کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت جس طرح سے کچلا جا رہا ہے وہ ہم سبھی کے لیے بے حد فکر کی بات ہے۔
View more
Sat, 06 Apr 2019 21:12:29
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور وزیر خارجہ سشما سوراج نے پارٹی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی پر کانگریس صدر راہل گاندھی کے متنازع بیان پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں (راہل گاندھی) عزت ووقار کے دائرہ میں رہ کر زبان کا استعمال کرنا چاہئے۔
View more
Sat, 06 Apr 2019 21:02:56
گزشتہ دنوں کانگریس کی رکنیت اختیار کرتے ہوئے سیاسی میدان میں قدم رکھنے والی ارملا ماتونڈکر نے ایک انٹرویو کے دوران ہندو مذہب کو اس وقت سب سے زیادہ پرتشدد مذہب قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 06 Apr 2019 20:57:11
مشہور اداکار شتروگھن سنہا نے ہفتہ کو کانگریس کا ہاتھ تھام لیا۔ سنہا نے آج کانگریس ہیڈ کوارٹر میں منعقد پریس کانفرنس میں کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال، پارٹی کے مرکزی ترجمان رنددیپ سنگھ سرجےوالا اور بہار کے پارٹی انچارج شكتی سنگھ گوہل کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔
View more
Sat, 06 Apr 2019 20:48:59
منگلورو شہر میں موٹر گاڑیوں کے لئے پارکنگ کی سہولت ایک بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے، جس کی وجہ سے زیادہ تر لوگ جہاں جگہ مل گئی وہاں اپنی گاڑیاں پارک کردیتے ہیں اور اس سے عوام کے لئے مزید مسائل پید اہوجاتے ہیں۔
View more
Sat, 06 Apr 2019 12:43:22
23؍ اپریل کو ملک میں تیسرے مرحلہ کی پارلیمانی انتخابات کی پولنگ کے دوران ریاست کرناٹک کے جملہ 28؍ پارلیمانی حلقوں میں 14؍ پارلیمانی حلقوں میں پولنگ ہونے والی ہے۔ ان پارلیمانی حلقوں میں 4؍ اپریل نامزدگی کاغذات داخل کرنے کی آخری تاریخ تھی ۔
View more
Sat, 06 Apr 2019 12:08:42
جمعہ کے دن شام کے وقت سبرامنیا، کڈبا، سولیا ، پتوراوراطراف کے علاقوں میں بادلوں کی گھن گرج اور بجلیوں کی کڑک کے ساتھ زبردست بارش ہوئی ہے۔کچھ مقامات پر ژالہ باری( اولے برسنے) کی بات بھی معلوم ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy