Wed, 03 Apr 2019 23:37:46
کانگریس نے کٹک لوک سبھا سیٹ سے ریاست کے سابق وزیر پنچانن قانون گو اور بیگنیا اسمبلی سیٹ سے پرتھوی ولبھ پٹنائک کو میدان میں اتارا ہے۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 23:33:18
تریپورہ کے چیف الیکشن آفیسر (سی ای او) شری رام ترنی کانت نے بدھ کو کہا کہ ہندوستانی الیکشن کمیشن اس بات کی پہل کر رہا ہے کہ ریاست کے تمام پولنگ اسٹیشنوں پر 100 فیصد ویب کاسٹنگ ہو۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 23:28:27
اتر پردیش کے کے بنارس میں واقع بی ایچ یو کے احاطے میں نامعلوم بدمعاشوں کی طرف سے گولی مارے جانے سے شدید زخمی ہوئے طالب علم کی اسپتال میں موت ہو گئی۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 23:25:34
لوک سبھا انتخابات سے عین قبل این ڈی اے کو بہار میں شدید جھٹکا لگا ہے۔ دراصل این ڈی اے میں شامل بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو کے امیدوار ڈاکٹر ورون کمار نے انتخاب لڑنے سے منع کر دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 21:54:33
کانگریس صدر راہل گاندھی نے بدھ کو کہا کہ کسی بھی حالت میں شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کو پھر سے پارلیمنٹ میں پیش نہیں ہونے دیا جائے گا۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 21:48:14
راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اورسینئر کانگریس لیڈرغلام نبی آزاد نے کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی اوربی جے پی کشمیرمیں اٹھنے والی الگ الگ آوازوں کے ذمہ دارہیں۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 21:33:28
بی جے پی نے بدھ کو یوپی کی پانچ سیٹوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ اب تک بی جے پی نے 66 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Wed, 03 Apr 2019 21:06:12
مالیگاؤں 2008 ء بم دھماکہ معاملے کی جاری سماعت کے دوران آج خصوصی این آئی اے جج نے استغاثہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy