Thu, 04 Apr 2019 12:26:54
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے بیان پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جب انہوں نے بی جے پی پر ایجنڈا آف الاینس کو عمل میں لانے کے لئے دباو بڑھایا تو وہ حکومت سے دم دبا کر بھاگ گئے۔
View more
Thu, 04 Apr 2019 12:23:24
پارلیمانی انتخابات کے دوران جموں سری نگر قومی شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کی وسیع پیمانے پر نقل و حمل اور سیکورٹی فورسز کی کانوائی پر کسی بھی ممکنہ حملے کو مد نظر رکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے سری نگر سے جموں کے لئے حفاظتی دستوں کی کانوائی کو چلانے کی خاطر کچھ خاص دن مقرر کئے ہیں ۔
View more
Thu, 04 Apr 2019 12:20:19
فرار کاروباری وجے مالیا کا کہنا ہے کہ اب اس کے پاس گزر- بسر کرنے کے لئے بھی پیسے نہیں ہیں۔ مالیا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پارٹنر، پرسنل اسسٹنٹ اور بچوں پر انحصار ہے ۔
View more
Thu, 04 Apr 2019 11:55:48
ملک میں فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف لڑائی میں سابق وزیر اعظم دیوے گوڈا کا اہم رول ہے۔ٹمکور پارلیمانی حلقہ کے ووٹر ،کانگریس اور جنتادل سکیولر پارٹیوں کے کارکن انہیں ٹمکور لوک سبھا حلقہ تک ہی محدود نہ رکھیں ،
View more
Thu, 04 Apr 2019 11:50:35
جنوبی بنگلورو پارلیمانی حلقہ کی نمائندگی پچھلی چھ میعادوں سے متوفی اننت کمار کیا کر تے تھے، پچھلے سال نومبر میں ان کے انتقال کے بعد نہ صرف بی جے پی کے اراکین بلکہ حلقہ کے عوام بھی بڑی تعداد میں اس بات کی امید کر رہے تھے کہ اننت کمار کی بیوہ تیجسونی اننت کمار کو پارٹی کا امید وار بنایا جائے گا ،
View more
Thu, 04 Apr 2019 11:43:22
بنگلوروشہری ضلع کے انتخابی افسر وبروہت بنگلور مہانگر پالیکے ( بی بی ایم پی) کمشنر منجوناتھ پرسادنے کہاکہ بی بی ایم پی کی حدودمیں آنے والے تینوں پارلیمانی حلقوں میں توقع سے زائد امیدوارمیدان میں ہیں۔
View more
Thu, 04 Apr 2019 11:28:37
ساحلی کرناٹک ہی نہیں، بلکہ پورے ملک میں کہیں پر بھی اب مودی لہر نہیں ہے، مودی نے عوام کو صرف جھوٹے وعدے اور جھوٹی اُمیدیں دی ہیں، 2014 میں جب مودی نے بڑے بڑے وعدے کئے تو عوام نے بڑے بڑے سپنے سجاکر مودی کو اقتدار سونپا تھا، مگر مودی نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ کرناٹک کے لئے بھی مودی کی دین صفر ہے، ان باتوں کا اظہار ریاست کے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی نے کیا۔ وہ یہاں کنداپور میں بدھ کی شام کو
View more
Thu, 04 Apr 2019 10:49:13
تعلقہ کے وینکٹاپور کے قریب ریلوے پٹری کراسنگ کے دوران اچانک تیز رفتار ٹرین کے ٹکراجانے سے عمر رسیدہ خاتون کے چیتھڑے اُڑ گئے اور وہ برسرموقع ہلاک ہوگئی، واردات بدھ کو پیش آئی ہے۔خاتون کی شناخت ہورلی سال کی رہنے والی جٹپّا درگپا نائک (82) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy