Tue, 09 Apr 2019 21:30:18
مالیگاؤں ۲۰۰۸ ء بم دھماکہ معاملے میں سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق روز بہ روز سماعت جاری ہے ۔ گذشتہ دودنوں میں دس زخمی سرکاری گواہوں کی گواہی خصوصی این آئی اے عدالت میں عمل میںآئی جس میں چھ خواتین بھی شامل ہیں ۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 21:07:00
جوئیڈ ا پولیس تھانے سے وابستہ خفیہ محکمہ کے اہلکار گروراج عرف بچہ ویرپّن کو قیمتی لکڑیوں کی غیر قانونی تجارت میں ساتھ دینے کے الزام میں پولیس نے مزید چار ملزمین کوگرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 21:04:11
شمالی کینرا میں جنتا دل اور کانگریس کے مشترکہ امیدوارآنند اسنوٹیکر اور کاروار انکولہ کے سابق رکن اسمبلی ستیش سائیل کے درمیان باہمی گفتگو نتیجہ خیز رہی ، جس کے بعد ستیش سائیل نے آئندہ دس دن تک اسنوٹیکر کے لئے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 21:01:31
منڈگوڈ تعلقہ کے اندور گرام میں ایک چھ سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری کی کوشش کیے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کلّپا ایشوریّا پجاری نامی ایک شخص اس بچی کو پھسلاکر اپنے گھر لے گیا اور وہاں اس کی عصمت دری کی کوشش کی۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 20:56:52
ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے 12اپریل کو ہلیال تعلقہ کے 4گاؤں میں جے ڈی ایس اور کانگریس کے مشترکہ پارلیمانی امیدوارآنند اسنوٹیکر کے لئے انتخابی مہم چلاتے ہوئے عوامی اجلاس سے خطاب کریں گے۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 17:12:29
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کے لئے آج منگل کو عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں ایس ایم سید احمد پرویز صدر کے عہدہ پر منتخب ہوگئے جبکہ مولوی عبدالرقیب ایم جے ندوی جنرل سکریٹری کے اہم عہدے کے لئے منتخب کرلئے گئے۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 16:43:33
تاریخ اس بات کی شاہد ہیکہ اس دنیا میں سب سے زیادہ آزمائشیں اللہ تبارک و تعالیٰ کے نیک بندوں پر آئیں ہیں۔جو بندہ اللہ سے جتنا قریب ہوتا ہے
View more
Tue, 09 Apr 2019 16:34:01
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سربراہ مایاوتی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کو نیا انتخابی منشور جاری کرنے کے بجائے سابقہ انتخابی وعدوں کے ضمن میں’کاروائی رپورٹ‘ ملک کے عوام کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy