Thu, 11 Apr 2019 12:49:07
ضلع شمالی کینرا میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر سختی کے ساتھ عمل درآمد کرنے میں تعاون حاصل کرنے کے لئے ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے پڑوسی ریاست گوا کے اعلیٰ افسران کے ساتھ باہمی میٹنگ کا انعقاد کیااورمختلف اہم نکات پر گفتگو کی گئی۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 12:42:54
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے پورے عزم کے ساتھ آج کہا ہے کہ نریندر مودی دوبارہ ملک کے وزیر اعظم نہیں بن سکتے ہیں اور ہم مودی کو اقتدار سے بے دخل کرکے رہیں گے ۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 12:38:56
کیرلا کے وائناڈ پارلیمانی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی نے چہارشنبہ کو اپنی روایتی سیٹ امیٹھی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 12:18:29
سات مرحلوں میں ہونے والے ملک کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے انتخابات آج جمعرات صبح سات بجے سے شروع ہوگئے ہیں جس میں 20 ریاستوں کی 91 سیٹوں پر لوگ اپنی اپنی حق رائے کا استعمال کریں گے۔ پہلے مرحلے کے انتخابات میں 1,279 اُمیدوار میدان میں ہیں۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 23:44:45
سپریم کورٹ نے رافیل معاملے میں ریویو پیٹیشن پر سماعت کے دوران مرکزی حکومت کے ذریعے اٹھائے گئے خفیہ دستاویزوں سے متعلق اعتراضات کو خارج کر دیا ہے۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 23:39:56
دہلی میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان اتحاد نہیں ہو گا۔ذرائع کے مطابق عام آدمی پارٹی دہلی میں کانگریس کو تین سیٹ دے رہی تھی،
View more
Wed, 10 Apr 2019 23:36:07
اپنی پارٹی کے لوگوں پر حال میں محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری سے ناراض کرناٹک کے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہٹلرسے بھی خراب قرار دیاہے۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 21:39:45
لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو 91 لوک سبھا سیٹوں پر پولنگ ہوگی۔پہلے مرحلے میں 20 ریاستوں کی91 لوک سبھا سیٹوں کے لئے پولنگ ہوگی۔
View more