Thu, 11 Apr 2019 22:02:39
سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر سدرامیا نے کہا ہے کہ پچھلے پانچ سال کے دوران وزیراعظم مودی نے پارلیمان میں 80 دن گزارے ، جبکہ 84بار بیرون ملک کے دوروں پر روانہ ہوگئے، جس پر تقریباً دو ہزار کروڑ روپیوں کی رقم صرف کی گئی ، جبکہ وزیراعظم کے پاس کسانوں کے قرضے معاف کرنے پیسہ نہیں ہے۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 22:00:44
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا نے کہا ہے کہ ریاست میں جب سے کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت بنی ہے ریاست کی ترقی مفلوج ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 21:59:01
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کی آڑ میں کچھ طاقتیں انہیں سیاسی طور پر کمزور کرنے اور مخلوط حکومت کو گرانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 21:54:52
کرناٹک میں انکم ٹیکس افسروں نے بنگلورو میں کانگریس امیدوار رضوان ارشد کے حامی کئی کاروباریوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارنے کی کارروائی کی ہے ۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 21:45:54
مشہور سیاحتی مرکز مرڈیشور فی الحال یتیمی کی صورت حال سے دوچار ہے، انتظامیہ کی بدنظمی سے مرڈیشور کا ماحول خراب حالت کو پہنچا ہواہے، کچرے میں لگاتار اضافہ ہونے سے مرڈیشور میں عوام کا چلنا پھرنا بھی دوبھر ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 21:40:01
لیکٹورل بانڈس پر آج جمعرات کو سپریم کورٹ میں مودی حکومت کو زبردست سُبکی کا سامنا کرنا پڑا جب ملک کی سب سے بڑی عدالت نے کہا کہ الیکٹورل بانڈس کے ذریعہ کالے دھن پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ مودی حکومت کی کالے دھن پر لگام لگانے کی کوشش کی شکل میں الیکٹورل بانڈس کی کوششیں پوری طرح بے کار ہیں۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 21:27:05
قریبی علاقہ سولیا کے بیلارے پولیس نے مسروقہ اشیاء کے ساتھ چورکو گرفتار کرتے ہوئے رادھا نامی خاتون کے گھر میں ہوئی چوری کی واردات کا معاملہ حل کردیا ہے۔
View more
Thu, 11 Apr 2019 21:19:31
جنتادل ایس اور کانگریس کے مشترکہ امیدوار آنند اسنوٹیکر نے بیلگام ضلع کے کتور اور خانہ پور علاقے میں بسنے والے مراٹھی ووٹرس کو اپنی حمایت پر آمادہ کرنے کی کوشش تیز کردی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy