Sat, 13 Apr 2019 20:55:59
کانگریس کے سینئر لیڈر پرتھوی راج چوہان نے نریندر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اسے ہندوستان کی تاریخ کی سب سے بدعنوان حکومت بتایا اور کہا کہ اس کا کارکردگی خراب اور قابل مذمت ہے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 20:51:46
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ہفتہ کو خبردار کیا کہ انتخابی مفاد کے لئے ’ بجرنگ بلی اور علی‘ کا تنازعہ پیدا کرنے والی طاقتوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 20:43:43
ضلع شمالی کینرا میں اس مرتبہ پارلیمانی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے والوں کی تعداد 1.16لاکھ ووٹرس کا اضافہ ہوا ہے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 20:41:41
محکمہ جنگلات کے دفتر میں افسران اور جنگلاتی زمین کے اتی کرم داروں کے ساتھ ایک مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں جنگلاتی زمین کے حقوق کی جدوجہد کرنے والی ہوراٹا سمیتی کے ضلع صدر رویندرا ناتھ نے شرکت کی۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 20:39:06
شمالی کینرا سیٹ پر جے ڈی ایس اور کانگریس کے مشترکہ پارلیمانی امیدوار کے ایک قریبی ساتھی کے سرسی میں واقع دفتر اورگھر پر انکم ٹیکس محکمے کے افسران نے چھاپہ مارااورخبروں کے مطابق وہاں سے لاکھوں روپے نقد اور کچھ اہم دستاویزات ضبط کرلیے گئے ہیں۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 20:37:59
معذور بچوں کی زندگی پر بنی بچوں کی کنڑا فیچرفلم ’’ویروپا‘‘ریاست گیر پیمانے پر جمعہ کے دن ریلیز کی گئی۔ اس فلم میں بھٹکل منڈلّی کے رہنے والے شائیل نامی نابینا لڑکے نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 18:47:58
بھٹکل میں برادران وطن کا تہوار تیر پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اور پورے امن کے ساتھ تیر کو ہنومنتا مندر سے کھینچ کر پھول بازار اور مین روڈ ہوتے ہوئے ماری کٹہ سے کار اسٹریٹ پر گھوم کر واپس ہنومنتا مندر لے جایا گیا۔ اس موقع پر سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور تہوار سے لطف اُٹھایا۔ تیر کو کھینچ کر لے جانے کے دوران نوجوان ناچ رہے تھے اور مختلف نعرے بھی لگارہے تھے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 12:39:34
حریت کانفرنس (ع) چیئرمین میرواعظ مولوی عمر فاروق نے جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کل ہی پیلٹ گن کے قہرسے ایک معصوم ساتویں جماعت کے طالب علم اویس احمد میر کو جاں بحق کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy