Mon, 15 Apr 2019 10:56:57
مالی بحران میں پھنسی طیارہ خدمات فراہم کرانے والی کمپنی جیٹ ایئرویز کا بحران کم ہوتا نظر نہیں آرہا ۔ اس کے پائلٹوں کی ایک تنظیم نیشنل ایوی ایٹرس گلڈ (این اے جی) نے فیصلہ کیا ہے کہ پیر کی صبح دس بجے سے طیارے نہیں اڑائیں گے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 10:54:23
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے اتوار کو وزیراعظم نریندرمودی پر پورے ملک میں صرف اپنے کارناموں کا ڈھول پیٹنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہیں اقتدار سے باہر ہونے کا ڈر ستا رہا ہے ۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 10:51:22
7مراحل میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کا پہلا مرحلہ ختم تو ہوگیا لیکن ای وی ایم مشین سے چھیڑ چھاڑ اور الیکشن کمیشن کا متبادل پر غور نہ کرنے کے خاموش رویہ کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے ایک بار پھر مورچہ کھول دیاہے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 10:47:45
پورے ملک میں اتوار کو بابا صاحب امبیڈکر کو ان کی128ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کی تعمیر میں ان کی خدمات کو یاد کر کے سماجی انصاف اور پسماندہ طبقات کو با اختیار بنانے میں ان کے کردار پر روشنی ڈالی ۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 21:00:50
اترپردیش میں دوسرے مرحلے کے تحت معروف پارٹیوں کے تمام امیدواروں میں سے 23 فیصد امیدواروں نے اپنے حلف نامہ میں اپنے اوپر درج کرمنل مقدمے کا اعتراف کیا ہے
View more
Sun, 14 Apr 2019 20:58:38
بی جے پی پرشدید حملہ بولتے ہوئے کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے اتوار کو کہا کہ آج آئین کا احترام نہیں کیا جا رہاہے اور اسے تباہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 20:55:43
انگریس نے سیاہ ڈبے کے بہانے وزیر اعظم نریندر مودی کو گھیرا ہے۔کانگریس نے ایک ویڈیو جاری کرکے پوچھا ہے کہ وزیر اعظم کے ہیلی کاپٹر سے اتارے گئے باکس میں کیا تھا
View more
Sun, 14 Apr 2019 20:52:11
لوک سبھا انتخابات کو لے کر دہلی میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحاد کو لے کر ابھی امیدیں ختم نہیں ہوئی ہیں۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 20:48:17
لوک سبھا انتخابات 2019 کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ہے۔بی جے پی نے اپنی 20 ویں فہرست میں 6 لوک سبھا امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy