Tue, 16 Apr 2019 20:38:09
ضلع شمالی کینرا کے بی جے پی امیدوار کے لئے انتخابی مہم چلانے کے لئے وزیر دفاع نرملاسیتا رامن کاروار پہنچی اور انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس اور یو پی اے سرکار کی ناکامیوں اور مودی سرکارکی کامیابیوں کی جھڑی لگادی۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 19:16:12
بھٹکل سمیت اطراف کے علاقوں بالشمول شرالی، مرڈیشور اور منکی کے لوگوں کے لئے جو نوکریوں کی تلاش میں ہیں، انڈین نوائط فورم کی جانب سے 27 اپریل کو منعقد کئے جانے والے جاب فئیر کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، اس تعلق سے کافی لوگوں نے فئیر میں شریک ہونے کے لئے اپنا نام درج کروایا ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ نوکری کی تلاش کرنے والے لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر آپ نے ابھی تک اپنا نام اس فئیر میں شری
View more
Tue, 16 Apr 2019 18:21:51
یہاں مدینہ کالونی ، محی الدین اسٹریٹ میں علاقے کا فعال ادارہ ینگ اسٹار ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے آج منگل کو مفت ختنہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 42 بچوں کا ختنہ کرایا گیا۔ صبح آٹھ بجے ینگ اسٹار کے صدر مولانا احمد کبیر ندوی کی دُعا کے ساتھ کیمپ کا آغاز کیا گیا، اس موقع پر جنرل سکریٹری جناب ظہیر احمد شیخ نے بتایا کہ ینگ اسٹار کی جانب سے علاقہ کے مسائل کو حل کرنے مختلف پروگرام ترتیب
View more
Tue, 16 Apr 2019 13:25:49
پی یو سی سال دوم کے امتحانات کے نتائج میں ضلع شمالی کینرا پچھلے سال کی طرح ا س مرتبہ بھی ریاستی سطح پر چوتھے مقام پر بنا ہوا ہے۔گزشتہ پانچ برسوں میں شمالی کینرا کے نتائج اسے تیسرے اور چوتھے مقام کے درمیان رکھے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 12:39:05
کل پیر کو کرناٹک میں سکینڈ پی یو سی دوم کے نتائج کا اعلان ہوا جس میں ضلع اُتر کنڑا کو چوتھا مقام حاصل ہوا ہے۔ ضلع بھر میں دیگر تعلقہ جات کے ساتھ ساتھ بھٹکل کالج کی طالبات نے بھی امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کیں ہیں۔ شعبہ آرٹس میں بھٹکل انجمن پی یو کالج فور ویمن کی چار طالبات نے ضلع میں رینک حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں ہیں تو وہیں شعبہ سائنس میں آر این ایس کالج مرڈیشور کی دو طالبات اور شعبہ
View more
Mon, 15 Apr 2019 23:35:45
مدھوبنی لوک سبھا سیٹ پر مہاگٹھ بندھن کی مشکلیں بڑھاتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر شکیل احمد نے اس سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 23:27:11
کرناٹک کے سابق وزیر اعلی سدارمیانے پیر کو کہا کہ ملک مخلوط حکومت کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ سیاسی قیادت کے دعووں کے باوجود نہ تو کانگریس اور نہ ہی بی جے پی کو واضح اکثریت حاصل دکھائی دے رہی ہے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 23:21:43
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیر کو کہا کہ سپریم کورٹ نے رافیل سودے پر راہل گاندھی کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا ہے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 23:19:33
)ملک میں عام انتخابات چل رہے ہیں اور پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہو بھی چکی ہے، لیکن ایک پولنگ بوتھ ایسا بھی ہے جہاں ایک بھی ووٹ نہیں پڑا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy