Wed, 17 Apr 2019 19:14:11
مینگلور کی معروف سینٹ الوسیس پی یو کالج نے گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی شاندار کامیابی درج کی اور بالجملہ نتائج کی شرح 98.12 فیصد درج کی گئی۔ امسال کالج سے جملہ 1916 طلبا نے پی یو سی دوم کا امتحان دیا تھا جس میں 1880 طلبا کامیاب رہے۔کامیاب ہونے والوں میں 526 طلبا نے امتیازی نمبرات حاصل کئے ہیں۔شعبہ سائنس کی کامیابی کی شرح 97.48 فیصد، شعبہ کامرس کی 98.85 فیصد اور شعبہ آرٹس کی 99 فیصد درج کی
View more
Wed, 17 Apr 2019 15:39:25
گرین ویلی نیشنل اسکول اینڈ پی یو کالج شیرور کے طلبا نے سکینڈ پی یو سی میں اس بار بھی شاندار کامیابی درج کرتے ہوئے لگاتار صد فیصد کامیابی درج کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ اسکول پرنسپال کے مطابق کالج نے لگاتار گیارہویں مرتبہ صد فیصد کامیابی درج کی ہے۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 08:41:04
کل ہند کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) صدر راہل گاندھی جمعہ 19؍اپریل کو ریاست کا دورہ کریں گے۔ یاد رہے 18؍ اپریل کو یہاں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ ہونے والی ہے۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 08:37:02
ریاست میں دومرحلوں میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لئے جملہ 58,225پولنگ بھوتھس قائم کئے گئے ہیں ان کی نگرانی کے لئے جملہ 90,997پولیس افسروں اوراہلکاروں کو تعینات کیاگیا ہے۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 08:34:26
حقیقی اچھے دن جون میں آئیں گے جب انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوگا۔مودی حکومت اب آخری سانسیں لے رہی ہے اور اُدھر پڑوسی ملک پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو ہندوستان کے دیوالیہ ہونے کی خواہش ہے اس لئے وہ نریندر مودی کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی بات کررہے ہیں، ان باتوں کا اظہار سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم نے کیا، وہ یہاں مینگلور میں انتخابی تشہیری مہم کے دوران خطاب کررہے تھے۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 08:29:20
اترپردیش کے فتح پور سیکری پارلیمانی حلقے سے بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار بھاگون شرما عرف گڈو پنڈت نے اپنے حریف و کانگریس کے ریاستی صدر راج ببر کو یو پی کی گلیوں میں چپلوں سے پٹائی کی دھمکی دی ہے۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 00:48:31
18 اپریل کو ہونے والی عام انتخابات کی دوسرے مرحلے کی پولنگ کے لئے آج انتخابی تشہیری مہم ختم ہوگئی۔ دوسرے مرحلے کے انتخابات 13 ریاستوں کی 97 نشستوں ہوں گے جس کے لئے مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈران نے جم کر انتخابی مہم میں حصہ لیا ہے۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 00:26:31
لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر محکمہ انکم ٹیکس نے آج منگل کو سرسی میں مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کے قریبی سمجھے جانے والے آر وی ہیگڈے کے مکان پر چھاپہ مارا اور ان کے مکان سے تین کار سمیت بغیر حساب کتاب کی کروڑوں کی رقم ضبط کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy