Thu, 18 Apr 2019 21:17:45
بھوپال سے سادھوی پرگیہ سنگھ کو بی جےپی اُمیدوار کا اعلان کرنے کے موقع پر بلائی گئی پریس کانفرنس میں بی جے پی ترجمان جی وی ایل نرسمہا راو پر اچانک جوتا پھینکا گیا جس سے ہر کوئی ششدر رہ گیا۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 20:18:19
ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق مصدقہ اطلاعات کی بنیا د پر انتخابی ضابطہ اخلاق لاگو کرنے پر تعینات فلائی اسکواڈ اور محکمہ انکم ٹیکس نے سرسی اور سداپور میں بی جے پی امیدوار اننت کمار ہیگڈے کے شناسا افراد پر چھاپہ ماری کی اوراس کے نتیجے میں جملہ 87.70 لاکھ روپے ضبط کیے گئے ہیں۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 20:12:25
پارلیمانی انتخاب میں امیدواروں کی جانب سے تشہیری مہم پر کیے جارہے خرچ پر الیکشن کمیشن کی طرف سے تعینات نگران اپنی نظر بنائے ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 12:29:02
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور محبوبہ مفتی چوکیداری میں فیل ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں وزیر اعظم مودی حملوں کو روکنے، معیشت کو بچانے اور کالے دھن پر روک لگانے میں ناکام رہے وہیں محبوبہ مفتی بحیثیت وزیراعلیٰ بری طرح ناکام رہیں اور اُن کی نااہلی ہی جموں وکشمیر کے موجودہ حالات کی بنیادی وجہ ہے۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 12:10:45
لوک سبھا انتخاب کے دوسرے مرحلے کے لیے صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ دوسرے مرحلے میں ملک کی 12 ریاستوں کی 95 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے، جس کے لئے 1.78 لاکھ پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔ اس میں 1629 امیدوار اپنی قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ دوسرے مرحلے کے دوران اتر پردیش کی 8، مغربی بنگال کی 3، بہار کی 5، چھتیس گڑھ کی 3، آسام کی 5، جموں و کشمیر کی 2، کرناٹک کی 14، مہاراشٹر کی 10، منی پور کی 1،
View more
Thu, 18 Apr 2019 11:44:08
گزشتہ چند دنوں میں محکمہ انکم ٹیکس نے ملک کے مختلف حصوں میں چھاپہ ماری کی ہے۔حکام نے منگل کو ڈی ایم کے لیڈر کنی موجھی کے گھر پر چھاپہ ماری کی تھی۔رپورٹوں کے مطابق ان کے پاس سے بڑی مقدار میں نقد رقم جمع ہونے کی اطلاع ملی تھی،اسے لے کر کنی موجھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نشانہ لگایا ہے۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 11:40:06
ایک اہم ترین پیش رفت دکھاتے ہوئے ریاستی الیکشن افسروں نے ریاستی وزیر داخلہ ایم بی پاٹل کی جانب سے طلب کردہ پریس کانفرنس منسوخ کردی ۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 11:32:38
مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے آج ایک بارپھر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ بی جے پی کی اور اس کے لیڈروں مودی ۔شاہ کی وجہ سے ملک کی جمہوریت کو شدید خطرہ ہے ،
View more
Thu, 18 Apr 2019 11:26:50
ریاست کرناٹک میں کل شام انتخابی مہم کے آخری وقت تک بھی سیاسی پارٹیوں نے اپنی اپنی پارٹیوں کے حق میں زبردست مہم چلائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy