Sat, 20 Apr 2019 19:05:12
ڈیرے بیل کاور کے رہنے والے شرنپّا(۴۵سال) نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر بیوی کے ساتھ جھگڑا کیااور غصے کی حالت میں چاقو گھونپ کر اسے ہلاک کرڈالا۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 19:02:52
پاجیرو گاؤں کے پانیلا میں ایک شخص نے پولنگ بوتھ میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد گھر لوٹتے ہی دم توڑ دیا۔پانیلا کے رہنے والے والٹر ڈیسوزا(۴۰سال) گردے کی بیماری میں مبتلا تھاجس کے لئے وہ بہت عرصے سے زیرعلاج تھا۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 18:59:36
ضلع شمالی کینرا میں پارلیمانی انتخاب کے پس منظر میں مائکرو آبزرورس کے طور تعینات کیے گئے 200سے زائد افراد کو انتخابی نگراں افسر نوین ایس ایل نے خصوصی تربیت دی۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 18:55:49
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے ضلع شمالی کینرا کے حلقے میں واقع کمٹہ اور بھٹکل شہروں میں پارلیمانی الیکشن کے لئے انتظامیہ کی طرف سے کی گئی حتمی تیاریوں کا معائنہ کیا۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 15:59:08
بھٹکل یا اُترکنڑا لوک سبھا حلقہ کے انتخابات تیسرے مرحلے میں یعنی 23/اپریل کو منعقد ہوں گے جس کے لئے بمشکل تین دن باقی رہ گئے ہیں، شہر میں انتخابات کو لے کر کسی بھی طرح کوئی گہماگہما نظر نہیں آرہی ہے، البتہ اطراف کے دیہاتوں اور قریوں میں بی جے پی کارکنوں کی جانب سے آننت کمار ہیگڈے کے لئے گھر گھر پرچار کا کام زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 12:27:47
منگلورو اسمبلی حلقہ کی حدود میں کالا پٹلا اور ومبتو کیرے پولنگ بوتھ میں فرضی ووٹنگ کے موقع پر ای وی ایم میں خرابی کا معاملہ پیش آیا۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 11:39:28
سدارامیا کے دوبارہ وزیر اعلیٰ بننے میں غلط کیا ہے ؟ اس قسم کا چونکانے والا بیان ریاستی وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے دیا ہے ۔ ضلع کے مدے بہال تعلقہ میں اخباری نمائندوں سے انہوں نے کہا کہ کس کے نصیب میں کیا لکھا ہے ، کسی کو معلوم نہیں ہے ۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 11:30:16
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی پر پاکستان کا خوف دکھا کر عوام سے ووٹ مانگنے کا الزام لگایا۔ اشوک گہلوت ضلع بھیلواڑہ کے شاهپورہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کررہے تھے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 11:20:21
وزیر اعظم نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر کو چیک کرنے کی پاداش میں انتخابی مشاہد آئی اے ایس افسر محمد محسن کو ڈیوٹی سے معطل کرنا صحیح نہیں ۔ یہ بات سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy