Sun, 21 Apr 2019 00:56:44
اُترکنڑا میں لوک سبھا انتخابات کے دن جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں نامدھاری، مراٹھا، پچھڑی ذات اور اقلیت ایک دوسرے کے قریب تر آنے کے آثار نظر آرہے ہیں، اگر ایسا ہوا تو اس بار کے انتخابات نہایت فیصلہ کن ثابت ہوسکتےہیں بشرطیکہ اقلیتی ووٹرس پورے جوش و خروش کے ساتھ ایک ایک ووٹ کو بے حد قیمتی سمجھ کر پولنگ کریں۔ سمجھا جارہا ہے کہ اقلیتوں کے ساتھ دیگر پسماندہ ذات کے طبقات اگر ایک طرف اپ
View more
Sat, 20 Apr 2019 23:33:32
کانگریس نے الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندرمودی نے اپنی پانچ برس کی مدت کار کے دوران سرکاری شعبہ کی کمپنیوں کو نظر انداز کیا اور نجی شعبہ کی چنندہ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کام کیا ہے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 23:30:47
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کانگریس کی ’نیائے یوجنا‘ کو معیشت کا انجن قرار دیتے ہوئے سنیچر کے روز دعوی کیا کہ اس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور ملک کی معاشی ترقی کو رفتار ملے گی۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 23:26:13
اترپردیش کے رامپور پارلیمانی سیٹ سے سماجوادی کے قدآور لیڈر و پارٹی امیدوار اعظم خان کی حمایت میں ووٹروں سے ووٹ کرنے کی اپیل کرتی ہوئیں بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے کہا کہ مرکز میں برسراقتدار پارٹی لاکھ ہتھکنڈے اپنائے لیکن رامپور سے اتحاد کے امیدوار اعظم خان کی جیت یقینی ہے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 23:18:41
کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہاکہ ملک کی چوکیداری کرنے کا دعویٰ کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی حقیقت میں انیل امبانی سمیت کچھ چنندہ صنعت کاروں کے چوکیدار ہیں اس لئے عوام نے انہیں ڈیوٹی سے ہٹانے کا من بنا لیا ہے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 23:15:07
جیٹ ایئر ویز بحران کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کی ملازمتوں پر منڈلاتے خطرے کے معاملے پر مرکزی سول ایوی ایشن کے وزیر مملکت جینت سنہا نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے
View more
Sat, 20 Apr 2019 23:08:52
وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ منسلک ایک ویب سیریز کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جھٹکا لگا ہے۔دراصل الیکشن کمیشن نے اس ویب سیریز کو ریلیز کر رہے پلیٹ فارمس ارس ناؤ کو نوٹس جاری کر اسے فوری اثر سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 22:40:10
بی جے پی بھلے ہی اپنے آپ کو اقلیت مخالف پارٹی کے طور پر پیش کرتی ہو، مگر دیکھا جائے تو یہ پارٹی حقیقتاً پسماندہ طبقات، دلت اور ادیواسیوں کو مزید کمزور کرنے کی سازش میں لگی ہوئی ہے اور صرف ایک طبقہ کو برسراقتدار پر لانے میں کوشاں ہے۔ یہ بات آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے جنرل سکریٹری بی کے ہری پرساد نے کہی۔ وہ یہاں سنیچر کو بھٹکل آسارکیری میں و اقع نامدھاری طبقہ کے ہال میں پارٹ
View more