Fri, 19 Apr 2019 20:19:02
پارلیمانی الیکشن کے پس منظر میں محکمہ انکم ٹیکس اور انتخابی نگراں اسکواڈ کی طرف سے مختلف ٹھکانوں پر جو چھاپے مارے جارہے ہیں، اس تعلق سے خبر ملی ہے کہ ضلع شمالی کینرا میں مزیدکئی سیاسی لیڈروں اورتاجروں کے ٹھکانوں پر چھاپے پڑنے والے ہیں۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 20:07:38
ضلع شمالی کینرا کی پارلیمانی سیٹ پرمرکزی وزیر اور بی جے پی امیدواراننت کمار ہیگڈے کے خلاف جنتادل ایس اور کانگریس کے مشترکہ امیدوار آنند اسنوٹیکر کی تشہیری مہم میں اس وقت تیزی آگئی جب ریاستی وزیراعلیٰ کماراسوامی اور ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے نے مختلف مقامات پر انتخابی مہم میں حصہ لیا اور جلسوں سے خطاب کیا۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 19:56:56
مالیگاؤں 2008بم دھماکہ معاملے کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے الیکشن لڑنے کے خلاف ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت میں جمعرات کو بم دھماکہ متاثرین کی نمائندگی کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے وکیل شاہد ندیم نے پانچ صفحات پر مشتمل عرضداشت داخل کی جسے عدالت نے سماعت کے لئے قبول کرتے ہوئے ملزمہ اور قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے کو جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 18:43:46
بی جےپی نے بھوپال پارلیمانی حلقہ سے جس سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو اپنا اُمیدوار بناکر میدان میں اُتارا ہے ، اُس نے دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے مہاراشٹرا اے ٹی ایس کے سربراہ ہیمنت کرکرے کے خلاف نازیبا تبصرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بددُعا سے کرکرکے کی موت ہوئی تھی ۔ پرگیہ سنگھ کے اس طرح کے دعوے کے بعد ملک بھر میں اس کی فضیحت کی جارہی ہے۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 18:29:39
لوک سبھا انتخابت کے پہلے مرحلے کی طرح اب دوسرے مرحلے میں بھی دلت مسلم اتحاد سے بی جے پی کا قلعہ ڈانواڈول ہوتا نظر آرہا ہے۔ سمجھا جارہا ہے کہ اُترپردیش میں جمعرات کو ہوئی پولنگ کے بعد رائے دہندگان کا جو رحجان سامنے آیا ہے، اسے دیکھتے ہوئے بی جے پی کے لئے واپسی کی اُمیدیں دم توڑ گئی ہیں۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 11:41:45
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے جمعرات کو کہا کہ تمل ناڈو کے لوگ مرکزی اور ریاستی دونوں جگہ اقتدار میں تبدیلی چاہتے ہیں۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 11:35:51
ہر بار کی طرح اس مرتبہ بھی ووٹر فہرست سے ناموں کے غائب رہنے کی شکایتیں سنی گئیں ۔ کئی علاقوں میں ووٹرس کے نام کے ووٹرفہرست سے غائب رہنے پرکئی افراد نے اپنی ناراضی ظاہر کی ۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 23:59:40
کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارا سوامی نے کہا ہے کہ 2019 کے عام انتخابات کافی اہم ہیں اور ان کے نتائج یقینی طور پر ملک کی سیاست میں تبدیلی لائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy