Sat, 20 Apr 2019 10:57:11
ریاست میں پہلے مرحلے میں ہورہے 14حلقوں کے انتخابات میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کوکم سے کم 10سیٹیوں پر کامیابی ضرور ملے گی ، یہ بات سابق وزیراعلیٰ سدارامیانے کہی۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 23:01:00
مرکزی وزیر منوج سنہا نے دھمکی دی کہ جو بھی شخص کسی بی جے پی کارکن کی طرف انگلی اٹھائے گا، اسے صرف چار گھنٹے میں اس کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 22:55:52
) پرگتی شیل سماج وادی پارٹی لوہیا کے صدر شیو پال سنگھ یادو نے جمعہ کو ایس پی۔بی ایس پی اتحاد پر حملہ بولتے ہوئے عوام کو آگاہ کیا کہ وہ ان سے محتاط رہے کیونکہ یہ لوگ جھوٹ اور افواہ پھیلانے میں مہارت رکھتے ہیں۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 22:50:14
ملک بھر میں چل رہے 17ویں لوک سبھا کے انتخابات کے دو مراحل مکمل ہوچکے ہیں ۔تیسرا مرحلہ 23؍اپریل کو مکمل ہوگا ۔ریاستِ کرناٹک کے28پارلیمانی حلقہ جات میں سے14حلقہ جات میں رائے دہی مکمل ہوچکی ہے ۔باقی رہ گئے14حلقہ جات میں الیکشن پروپگنڈہ زوروں پر ہے۔18؍اپریل کو ہوئے14حلقہ جات میں انتخابات میں سے کچھ اہم حلقہ جات بھی تھے۔ جن میں ٹمکور حلقہ سے سابق وزیر اعظم مسٹرایچ ڈی دیوے گوڑا مقابلہ کررہے ہیں ‘حلقہ بن
View more
Fri, 19 Apr 2019 21:32:25
شعبہ اقلیت کل ہند کانگریس کمیٹی نے نامور سماجی جہد کار اور سینئر کانگریس لیڈر ایس زیڈ سعید کو لوک سبھا الیکشن کے دوران ریاست کرناٹک کے لئے کانگریس کے شعبہ اقلیت کا انچارج مقرر کیا ہے۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 21:28:58
آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے صدر اسدالدین اویسی نے نوٹوں کی منسوخی کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کے فیصلوں نے ملک کی معیشت کو برباد کر دیا۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 21:26:36
عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحاد کا امکان اب بھی برقرار ہے۔یہی وجہ ہے کہ’آپ‘نے اپنے تین امیدواروں کی پرچہ نامزدگی کا عمل 22 اپریل تک ملتوی کردیا ہے۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 21:15:57
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو الزام عائد کیا کہ وزیر اعظم مودی جہاں بھی جاتے ہیں، ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں اورقومی سلامتی پر عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسی سبب انہوں ملک کی معاشی سلامتی کو یکسر نظر انداز کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy