Sun, 21 Apr 2019 13:36:45
پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر چیک پوسٹس پر تلاشی مہم کے علاوہ ہلیال شہر کے گوداموں، شراب کی دکانوں، موٹر گاڑیوں کی بھی مسلسل تلاشیاں لے رہے ہیں۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 13:35:10
الیکشن کا ضابطہ اخلاق لاگو ہونے کے بعد انتخابی قوانین کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے والے دستے نے کرناٹکا میں اب تک غیر محسوب رقم اور دیگر اشیاء جو ضبط کی ہے اس کی مالیت کا اندزاہ 83کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 13:09:28
یہاں تراسی نیشنل ہائی وے پر ایک کار اُلٹ جانے کے نتیجے میں کار پرسوار ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر تین شدید زخمی ہوگئے، ان میں ایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 12:30:33
یہاں شمس الدین سرکل کے قریب پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں اسکوٹر سوار کی موت واقع ہوگئی جبکہ اسکوٹر کی پچھلی سیٹ پر سوار شخص شدید زخمی ہوگیا جسے کنداپور لے جایا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 12:08:41
اترپردیش میں مین پوری کے پاس آگرہ - لکھنوایکسپریس وے پرہفتہ دیررات خطرناک سڑک حادثہ ہوا۔ یہاں مین پوری ضلع کے کرہل تھانہ علاقے کے پاس دہلی سے وارانسی جارہی ایک پرائیویٹ بس بے قابوہوکرایک ٹرک کے ساتھ ٹکراگئی۔ اس خطرناک سڑک حادثے میں کم از کم7 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 30 سے زیادہ مسافرزخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 11:43:37
جنوبی کرناٹک کے 14 پارلیمانی حلقوں میں کل پہلے مرحلے کی پولنگ کے دوران ڈالے گئے ووٹ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں قید ہیں ، اور ان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو مرکزی دستوں کی سیکورٹی کے تحت اسٹارنگ رومس میں قید کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 11:36:03
ملک کے کسی بھی علاقہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی کوئی لہر بالکل نہیں ہے ۔مودی لہر کا جھانسہ دے کر عوام کو جال میں پھانسنے کی کوشش بی جے پی کر رہی ہے ۔یہ باتیں کے پی سی سی کے صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہی ہیں ۔آ
View more
Sun, 21 Apr 2019 11:33:17
ریاستی حکومت کو نا اہل اور کمزور سرکار کے وزیراعظم کے بیان پر شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کما رسوامی نے کہا کہ مرکزی حکومت دیوالیہ سرکار ہے ، نریگا اسکیم کے تحت ریاست کو 13ہزار کروڑ روپئے واجب الادا ہیں ۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 11:29:09
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاست میں حکمران اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا نے دوبارہ وزیر اعلیٰ بننے کے متعلق ا پنے بیان کا دفاع کیا اور کہا ہے کہ وہ سرگرم سیاست کا حصہ ہیں کوئی سنیاسی نہیں۔ سیاسی امنگوں کا اظہار کرنے سے انہیں کوئی روک نہیں سکتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy