Tue, 23 Apr 2019 21:32:50
کیرالہ میں 23اپریل کو ہوئی تیسرے مرحلے کی پولنگ کے موقع پر مختلف مقامات سے 10افراد موت کا شکار ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔
View more
Tue, 23 Apr 2019 12:04:05
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے انتخابا ت 15 ریاستوں کی کل 117 سیٹوں پر انتخابات آج شام کو مکمل ہوئے مگر اس دوران سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے الزام لگایا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کسی بھی پارٹی کو ووٹ ڈالنے پر بی جے پی کو ووٹ جارہے ہیں، اسی طرح کا الزام کیرالہ کے کانگریسی لیڈر ششی تھرور نے بھی لگایا جہاں ای وی ایم ابتدائی دو گھنٹوں تک خراب ہونے کی شکایت موصول
View more
Tue, 23 Apr 2019 09:52:42
ملک کے تیسرے مرحلے اور ریاست کرناٹک کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ آج صبح سات بجے سے جاری ہے اور صبح نو بجے تک کی اطلاع کے مطابق پوری ریاست میں نہایت سست روی کے ساتھ پولنگ ہورہی ہے۔
View more
Mon, 22 Apr 2019 23:20:10
وزیر اعظم نریندر مودی پر جھوٹے وعدے اور عام آدمی کو پریشان کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس صدر اہل گاندھی نے کہا کہ ان کی پارٹی کسانوں اور غریب طبقے کے فلاح کے لئے ہر ممکن اقدام کرے گی۔
View more
Mon, 22 Apr 2019 23:17:09
اترپردیش کے ضلع رامپور کی انتظامیہ نے سماجوادی پارٹی ایم ایل اے و اعظم خان کے بیٹے عبداللہ خان اور بی جے پی امیدوار جیہ پردہ کے خلاف قابل اعتراض بیان دینے کے پاداش میں مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 22 Apr 2019 23:06:54
سماجوادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے دعوی کیا ہے کہ مودی حکومت کی پالیسیوں سے ناراض رائے دہندگان نئے ہندوستان اور نئے وزیر اعظم کی آس میں اتحاد کے حق میں ووٹوں کی برسات کرر ہے ہیں۔
View more
Mon, 22 Apr 2019 22:56:10
کانگریس نے دہلی کی 7 سیٹوں میں سے چھ سیٹوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر کے واضح پیغام دے دیا ہے کہ وہ عام آدمی پارٹی کا دباؤ ہر گز نہیں مانے گی۔
View more
Mon, 22 Apr 2019 21:07:01
بھوپال لوک سبھا سیٹ سے انتخابی میدان میں اترے سینئر کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ ہندو لوگ کبھی دہشت گرد نہیں ہو سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy