Wed, 24 Apr 2019 23:08:44
کرنا ٹک میں لوک سبھا انتخابات کے بعد جس میں بنگلورو نارتھ کی نشست پر مقابلہ کرنے والے کرناٹک کے وزیردیہی ترقی و پنچایت راج کرشنابائیرے گوڑا نے عہدیداروں کو ہدایت دی
View more
Wed, 24 Apr 2019 22:58:04
سری لنکا کے کولمبو میں ایسٹر کے دن 21 اپریل کو ہوئے سلسلہ واربم دھماکوں میں ہلاک افراد کی لاشیں کرناٹک کے کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ پر خصوصی طیارہ کے ذریعہ لائی گئیں۔
View more
Wed, 24 Apr 2019 22:53:18
ریاست میں لوک سبھا انتخابات کی تکمیل کے فوری بعد ایک بار پھر مخلوط حکومت کو غیر مستحکم کرنے کیلئے آپریشن کمل کی کوششیں تیز ہوتی نظر آرہی ہیں۔
View more
Wed, 24 Apr 2019 21:32:14
یہاں بینگرے میں شادی کے ایک گھر میں اچانک آگ کے شعلے بلند ہوجانے سے کچھ دیر کے لئے گھر میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا، مگر جلد ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا اور آگ کو اطراف میں پھیلنے سے روک دیا۔
View more
Wed, 24 Apr 2019 20:42:45
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ، ویمنس ونگکی جانب سے ایک ماہ سے ”مسنون نکاح“ مہم دہلی میں چلائی جارہی تھی جس کی اختتامی تقریب24/اپریل بروز بدھ کو ایوان غالب ماتا سندری لین نئی دہلی میں منعقد کی گئی۔ اس موقع پر مقررین نے سادگی کے ساتھ شادی کی تقریب منعقد کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ گھروں کی شادیوں سے بے جا رسومات، بدعات، خرافات، منکرات، بے حیائی اور باطل اقوام کے طور طریقہ کو نکال پھینکنے کی ضرورت
View more
Wed, 24 Apr 2019 20:22:21
منگل کے دن ساحلی اورملناڈ کے کئی تعلقہ جات میں اچانک بادلوں کی گھن گرج اور بجلیوں کی کڑک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 24 Apr 2019 18:54:02
ضلع اُترکنڑا کے سرسی میں ایس ڈی پی آئی ممبر اسلم باباجان (22) کی نعش آج بدھ صبح برآمد ہونے کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی جس کے بعد علاقہ میں پولس کی زائد فورس تعینات کی گئی ہے۔
View more
Wed, 24 Apr 2019 12:11:49
کوُکّلا گاؤں کے رہنے والے ایک شخص نے پونجالکٹّے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی تھی کہ جب 19اپریل کواس کے گھر کے لوگ شادی کی ایک تقریب میں شرکت کے لئے باہر گئے ہوئے تھے تو چوروں نے گھر میں گھس کر نقدی اور سونے کے زیورات پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy