Fri, 26 Apr 2019 23:32:22
ٹمکور میں حلیف جماعتوں کے متحدہ امیدوار جے ڈی ایس سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا کے خلاف کانگریس کے باغی امیدوار کے طور پر نامزدگی داخل کرکے واپس لینے والے رکن پارلیمان ایس پی مدو ہنومے گوڈا اور سابق رکن اسمبلی کے این راجنا پر یہ الزام عائد کیا جارہاہے
View more
Fri, 26 Apr 2019 23:28:19
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے الیکشن کمیشن کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ 23مئی کو انتخابی نتائج آنے تک انتخابی ضابطہئ اخلاق میں نرمی نہ لائی جائے۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 23:23:08
لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا انحصار جہاں مخلوط حکومت کے استحکام پر ہے تو وہیں یہ نتائج ریاست کے اہم قائدین کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ بھی کرنے والے ہیں۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 23:20:28
لوک سبھا انتخابات کی تکمیل کے فوری بعد اگلے سال اگست میں منعقد ہونے والے بی بی ایم پی انتخابات کے پیش نظر وارڈوں کی از سر نو حد بندی کے عمل کا آغاز کردیاگیا ہے۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 21:07:48
ریاستی حکومت نے بی بی ایم پی کے بجٹ کو مسترد کردیاہے۔ محکمہئ مالیات کے اعتراض کے سبب 19 فروری کو پیش کیا گیا بجٹ مسترد کردیا گیا ہے۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 20:58:31
منگلورو پولیس کمشنر سندیپ پاٹل کی نگرانی میں منگلورو کے نہرو میدان میں مسروقہ مال ان کے مالکان کو لوٹانے کاپروگرام منعقد کیاگیا۔جس میں سال 2018-19کے درمیان چوروں کے پاس سے برآمد کیا گیا 3.72کروڑ روپے مالیت کا سامان ان کے مالکان کو لوٹادیا گیا۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 20:53:59
شہر میں پانی کی قلت نے عوام کے ساتھ ساتھ تعلیمی اداروں کے ہاسٹلوں اور اسپتالوں کو بھی کو بری طرح متاثر کرنا شروع کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy