Sat, 27 Apr 2019 12:43:08
ریاستی اقلیتی کمیشن(کے ایم ڈی سی) کی طرف سے تعلیمی قرضہ جاری نہ ہونے سے میڈیکل، انجینئرنگ، ڈینٹل سائنس جیسے پیشہ ورانہ کورسس میں زیرتعلیم طلبہ کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 27 Apr 2019 12:37:44
کاروار کی بندرگاہ میں داخل ہوتے وقت بحریہ کے طیارہ بردار جنگی جہاز ’وکرم آدتیہ‘ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور اس آگ کو بجھانے کی کوشش میں نیوی کا ایک آفیسر ہلاک ہوگیا۔
View more
Sat, 27 Apr 2019 11:44:25
کانگریس کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں کوئی وعدہ پورا نہیں کرکے لوگوں کو دھوکہ دیا ہے اور کوئی وعدہ پورا نہیں کیا اور انہیں اپنی شکست کا احساس ہوگیا ہے۔ اس لئے ان کا اعتماد متزلزل ہوتا ہوا واضح طورپر دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Sat, 27 Apr 2019 11:38:59
بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بی جے پی کے تکبر اور گھمنڈ کے خلاف ووٹ کریں۔ آسنسول لوک سبھا حلقے کے رانی گنج میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ آسنسول سے بی جے پی کے ممبرپارلیمنٹ کو بنگالی ثقافت کا کوئی علم نہیں ہے۔
View more
Sat, 27 Apr 2019 11:36:01
بی جے پی نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخاب میں بھوپال سے جس خاتون امیدوار کو کھڑا کیا تھا، اس نے پارلیمانی الیکشن میں بھوپال سے پارٹی امیدوار پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی انتخابی تشہیر میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Sat, 27 Apr 2019 11:33:24
ہندوستان کے مفرور کاروباری نیرو مودی کو اب لندن کی جیل میں ہی رہنا ہوگا-ویسٹ منسٹر کورٹ نے اسے ضمانت دینے سے انکار کر دیا اور پولیس حراست24 مئی تک بڑھا دی جب معاملے کی اگلی سماعت ہوگی-
View more
Sat, 27 Apr 2019 11:30:38
وزیر اعظم نریندر مودی کے لئے لوک سبھا انتخاب2019سخت امتحان بنتا جا رہا ہے- پورے ملک میں بی جے پی کے خلاف ماحول تو پیدا ہو ہی چکا ہے، اب خود ان کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں کچھ ایسے حالات پیدا ہو گئے ہیں جسے دیکھ کر بی جے پی کارکن پریشان ہیں -
View more
Sat, 27 Apr 2019 11:10:02
سپریم کورٹ نے ریزرو بینک آف انڈیا کو اطلاعات کا حق قانون کے تحت بینکوں کی سالانہ جانچ رپورٹ سے متعلق معلومات کو عام کرنے کا آج ایک اور موقع دیا-
View more
Sat, 27 Apr 2019 10:54:47
وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ’کاشی کے کوتوال‘ بابا کال بھیرو مندر میں درشن کرنے کے بعد وارانسی پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوار کی حثیثت سے اپنے نامزدگی کے کاغذات جمع کردیے ہیں۔مودی اپنے دو روزہ دورے کے آخری دن بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں سے بات چیت کی۔اس کے بعد وہ بابا کال بھیرومندر میں خصوصی پوجاکی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy