Fri, 26 Apr 2019 11:11:16
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی)رکن پارلیمنٹ سبرمنیم سوامی نے وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور شہری ہوابازی کے وزیر مملکت جینت سنہا پر جیٹ ایئرویز کو اسپائس جیٹ کے ہاتھوں کوڑیوں کے دام بیچنے کی سازش کا الزام لگایا۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 11:05:45
کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اس بار کانگریس کی حکومت بنی تو اسمبلی،پارلیمنٹ کے ساتھ سرکاری نوکریوں میں بھی خواتین کو 33فیصد ریزرویشن ملے گا۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 11:01:47
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے آج یہاں دعویٰ کیا کہ‘نیائے ’یوجنا سے معیشت بگڑنے کی بجائے مضبوط ہوگی اور غریبوں کو انصاف ملے گا۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 10:54:24
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی پر جنسی استحصال کے معاملے کو سازش قرار دینے والے وکیل اتسو بینس کے دعوے کی جانچ کے لئے جمعرات کوعدالت نے ریٹائرڈ جج جسٹس اے کے پٹنائک کی صدارت میں ایک کمیٹی قائم کردی۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 10:47:28
بنگلور بنچ کے سنٹرل اڈمنسٹریٹیو ٹریبیونل(سی اے ٹی)نے آئی اے ایس آفیسر محمد محسن کی معطلی کو منسوخ کرتے ہوئے بلا تاخیر حکومت کرناٹک میں ان کے سابقہ عہدے کا چارج لے لینے کا اہل قرار دیا ہے،
View more
Fri, 26 Apr 2019 10:42:34
8اسمبلی حلقوں پر مشتمل کینرا پارلیمانی حلقے میں پولنگ کے بعد امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ جن ای وی ایم مشینوں میں بند ہوگیا ہے انہیں سخت حفاظتی بندوبست کے ساتھ کمٹہ کے اے وی بالیگا کالج میں رکھا گیا ہے۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 10:38:06
پانمبور پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے تنّیر باوی ساحل پر تفریح کے لئے آنے والے جوڑے کو ہراساں کیا اور خاتون کے ساتھ جنسی طور پردست درازی کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 10:33:15
نیشنل ہائی وے 66پرادیاور کے قریب واقع پُل پر ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنی موٹربائک پارک کردی اور اچانک ندی میں چھلانگ لگا دی۔ اس شخص کی شناخت ادیاور کے رہنے والے اشوک امین (38سال)کے طور پر کی گئی ہے جو کہ بی جے پی سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان لیڈر تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy