Thu, 18 Apr 2019 11:07:48
بھٹکل کے مشہورغیر رہائشی سماجی خدمت گار اور سعودی عرب کے تاجر قمر سعدا صاحب کو کرناٹکا پردیش کانگریس کی طرف سے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر ووٹنگ کے لئے وطن میں تشریف لانے والے این آر آئیز کے لئے’ ڈسٹرکٹ کوآر ڈینیٹر‘ مقرر کیا ہے ۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 10:55:55
گجرات کے وزیراعلیٰ وجے روپانی نے کرکٹر سے سیاستداں بنے کانگریس کے لیڈر اور پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو پر حملہ کرتے ہوئے آج ان پر پاکستان کی دلالی کرنے کا الزام لگایا۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 10:53:58
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی نائب صدر اور مرکزی وزیراوما بھارتی نے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کو ‘چور کی بیوی’ کہے جانے کو خارج کرتے ہوئے آج کہا کہ ان کا تبصرہ حقیقت میں درست ہے اور ایسا کرکے انہوں نے کانگریس کو اینٹ کا جواب ‘کنکر’ سے دیا ہے ۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 23:50:24
سماجوادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے بدھ کو کہاکہ’ سب کا ساتھ سب کا وکاس‘ کے نعرے بلند کرنے والے وزیر اعظم نریندر مودی صرف ایک فیصدی امیروں کے مفاد ات کا تحفظ کرنے والے وزیر اعظم ہیں جبکہ باقی کو صر ف وہ وعدوں سے ہی مطمئن رکھتے ہیں۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 23:42:25
کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے کانگریس کو ملک مخالفین کا حامی قرار دینے سے متعلق الزام پر بدھ کے روز جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مودی ہی ہیں جو ملک مخالف کام کر کے ملک کو تقسیم کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 23:34:00
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں گجرات کے ایک بی جے پی ممبر اسمبلی ووٹروں کو مبینہ طور پر دھمکاتے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 23:25:52
جموں وکشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے ذریعہ 2008 مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکرکو ٹکٹ دینے کی سخت مذمت کرتے ہوئے بدھ کےروزکہا کہ بی جے پی کے لئے جب بھگوا قدامت پرستی کی بات آتی ہے تودہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ورنہ تمام مسلمان دہشت گرد ہیں۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 23:03:30
وزیر اعظم نریندر مودی کے سال 2016 کے نومبر میں نوٹ بندی کرنے کے فیصلے نے ملک میں بہت بڑے پیمانے پر لوگوں کو بے روزگار کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy