Tue, 16 Apr 2019 23:09:01
انتخابی مہم کے دوران لیڈروں کاپرجوش ہوکرووٹروں سے حمایت کی اپیل کرناکوئی نئی بات نہیں ہے۔کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی پھر ایک بار عوام کے سامنے جذباتی ہو گئے
View more
Tue, 16 Apr 2019 23:00:57
سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خاں پر متنازعہ بیان کی وجہ سے 72 گھنٹوں کی پابندی لگنے کے بعد اب ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خاں نے الیکشن کمیشن پر یکطرفہ کارروائی کے الزام لگائے ہیں۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 22:52:36
سلطانپور سے بی جے پی کے ایم پی اور نہرو۔گاندھی خاندان کے رکن ورون گاندھی اس بار اپنی ماں مینکا گاندھی کی سیٹ پیلی بھیت سے انتخابی میدان میں ہیں۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 22:47:52
مسجدوں میں خواتین کے داخلے اور سب کے ساتھ نماز ادا کرنے کی آزادی کیلئے دائر عرضی کے معاملے میں سپریم کورٹ نے منگل کو نوٹس جاری کرکے چار ہفتے میں جواب طلب کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 22:42:07
لمبے انتظار کے بعد اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کے سامنےیو پی اتحاد نے ایس پی سے اداکار وسیاست داں شتروگھن سنہا کی بیوی پونم سنہا کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 22:35:54
لوک سبھا انتخابات کے لئے ملک میں مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے باوجود وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر والے ریل ٹکٹ بیچے جانے کا معاملہ سامنے آنے پر انڈین ریلوے نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے اپنے چار افسران کو معطل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اس تصویر پر محکمہ ریلوے کو نوٹس جاری کیا تھا۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 22:27:17
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو اڑیسہ کے سبل پور میں انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔یہاں وزیر اعظم کے نشانے پر کانگریس پارٹی رہی،
View more
Tue, 16 Apr 2019 22:20:38
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے آج الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس ملک میں اپنا ایجنڈا نافذ کرنے کے لئے مخالفت کی آوازوں کو دبانے کی کوشش کررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy