Mon, 15 Apr 2019 12:58:46
یہاں کوگتی نگر میں واقع مسجد عبدالعزیز اسحاق کے احاطے میں گھس کر مسجد کے میٹر کو نقصان پہنچانے کی رپورٹ ساحل آن لائن پر شائع ہونے کے بعد مسجد انتظامیہ نے جس دلشاد نامی خاتون پر تین دیگر نوجوانوں کے ساتھ میٹر توڑنے کا الزام عائد کیا تھا، محترمہ دلشاد نے پورے واقعے کی سخت تردید کی ہے اورمسجد میں یا مسجد کے احاطے میں داخل ہونے کی بات سے ہی انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس کا اور دیگر رشتہ داروں کا ن
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:56:09
2014 کے لوک سبھا انتخابات میں رائے بریلی سے سونیا گاندھی کے خلاف انتخاب لڑنے والے بی جے پی لیڈر اور سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ اجے اگروال نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر انہیں احسان فراموش بتایا ہے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:50:52
مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے اتوار کو دعوی کیا کہ لوگوں سے مل رہے پرجوش ردعمل سے اس بار کے عام انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کو اکثریت ملنے میں کوئی شبہ نہیں ہے ۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:44:02
کانگریس ترجمان برجیش کالپا نے الزام لگایا کہ بنگلور ساؤتھ پارلیمانی حلقہ کے بی جے پی امیدوار تیجسوی سوریا نہ صرف سوم دتہ بلکہ انہوں نے تین لڑکیوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:37:36
عوام میں ووٹنگ کے لئے بیداری لانے کے مقصد کے تحت انتخابی کمیشن نے محکمہ ڈاک کے تعاون سے خصوصی پوسٹل اینولپ (کور) اور پوسٹل اسٹامپ کا اجراء کیا۔وارتا سودھا میں منعقد ایک پروگرام میں ریاستی چیف انتخابی افسر سنجیو کمار اور کرناٹک کے چیف پوسٹ ماسٹر جنرل چارلس لوبونے مشترکہ طور پر پوسٹل کور اور اسٹامپ کا اجراء کیا۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:33:22
اوبر کیاب ڈرائیور اور پولیس عملہ کے ساتھ جھگڑا کر کے حملہ کرنے کے الزام میں بنڈے پالیہ پولیس نے ایک انجینئر کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس کے مطابق الیکٹرانک سٹی کے رہنے والے وشرانت کو گرفتار کیا گیا جو ایک نجی کمپنی میں ملازم ہے
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:22:28
وزیر اعظم نریندرمودی پر سنٹیج پس منظر سے ہی آئے ہو ئے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ جب بھی ریاست آتے ہیں، پرسنٹیج کی بات کرتے ہیں، اس حدود سے باہر آکر وہ کبھی نہیں بولتے ۔ نریندر مودی کے 20پرسنٹیج طنزپر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کمار سوامی نے مذکورہ باتیں کہی ہیں۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:18:25
لوک سبھا کے اب تک ہو نے والے انتخابات میں سب سے بڑی جیت کا ریکارڈ مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے انل باسو کے نام ہے جو انہوں نے 2004 کے انتخابات میں بنایا تھا۔
View more
Mon, 15 Apr 2019 11:16:27
سماجوادی پارٹی(ایس پی) سربراہ و سابق وزیر اعلی اترپردیش اکھلیش یادو اعظم گڑھ پارلیمانی حلقے سے اپنا پرچہ نامزدگی 18 اپریل کو داخل کریں گے۔اعظم گڑھ میں چھٹے مرحلے کے تحت 06 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy