Sun, 14 Apr 2019 10:44:52
بدعنوانی کے معاملہ میں وزیراعظم نریندر مودی پر شدید حملہ کرتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ چوکیدار صدفیصد چور ہے۔اس میں کوئی شک ہی نہیں۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 00:11:32
ایک طرف وزیراعظم نریندرمودی سمیت دیگر بی جے پی لیڈران اپنے انتخابی پرچار کے دوران منافرت پھیلانے والے بیانات دے کر عوام کو رُجھانے میں لگے ہوئے ہیں وہیں آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل نے وزیراعظم نریندر مودی کو اُن ہی کے چائے اور پکوڑے کے نام پر راست وار کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 23:45:57
تعلقہ کے یلوڈی کوور پنچایت حدود کے بینندور میں سنیچر دوپہر پتھروں سےبھری ایک لاری اُلٹ جانے کے نتیجے میں لاری کے پچھلے حصے میں سوار مزدور کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت چوتنی کے رہنے والے مادیو نارائن نائک (46) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 21:40:43
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیرا عظم نریندر مودی پر ملک کے عوام کے ساتھ بار بار جھوٹ بولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے
View more
Sat, 13 Apr 2019 21:38:59
فرانس کے حکام نے انل امبانی کی مددقرض اداکرنے میں کی تھی۔فرانس کے کچھ مقامی میڈیا رپورٹس میں اس بات کا ذکر کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 21:35:44
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے ہفتہ کو کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے دوران ملک بھر میں مودی لہرتھی اور کئی ریاستوں میں کثیر رخی مقابلہ حکمران بی جے پی کے حق میں رہا۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 21:33:52
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ہفتہ کو بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے لوگ معاشرے کو بانٹ کر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 21:31:00
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے لڑاکا طیارے رافیل کی خریداری کے لئے فرانس کی حکومت کے ساتھ ہوئے دو طرفہ قرارداد میں وزیر اعظم نریندر مودی پر قومی مفادات کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 21:29:02
آپ نے بی جے پی صدر امت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کیلئے خطرہ بتاتے ہوئے لوک سبھا انتخابات کے لیے دہلی، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں کانگریس سے اتحاد کرنے کی ہفتہ کو دوبارہ پیشکش کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy