Sat, 13 Apr 2019 11:00:55
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعہ کو یہاں الیکشن کمیشن سے ملاقات کرکے کانگریس صدر راہل گاندھی کی طرف سے وزیر اعظم نریندر مودی پرنازیبا تبصرہ کرنے اور اپنے لفظ سپریم کورٹ کے منہ میں ڈالنے کی کوشش کرنے کی شکایت کی اور گزشتہ روزپہلے مرحلہ کی ووٹنگ میں مغربی بنگال اور منی پور کے تقریباً480پولنگ مراکز پر انتشار پھیلانے والوں کے ہنگامے کی وجہ سے دوبارہ انتخابات کرانے کی مانگ کی۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 10:56:52
شیوسینا نے جمعہ کو اپنی اتحادی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی کو مشورہ دیا کہ وہ رافیل سودے پر’’کم بولے‘‘ جس کو لے کر کانگریس بدعنوانی کے الزام لگا رہی ہے۔شیوسینا نے خبردار کیا کہ غیر ضروری بیان بازی سے نیشنل پارٹی کی مشکلیں بڑھ سکتی ہیں۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 10:53:58
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی100سالہ طویل تاریخ میں وائس چانسلر کے عہدے پر منتخب ہوئیں پہلی خاتون پروفیسر نجمہ اختر نے کہا ہے کہ وہ جامعہ کو عالمی سطح کاتعلیمی ادارہ بنانے کے لئے کوشاں ہیں اور اس کے عظیم بانیوں کے خوابوں کو پورا کریں گی۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 10:49:30
انتخابی موسم میں مستقل زہرافشانی کی جارہی ہے ۔مذہبی بنیادوں پرووٹوں کے ارتکازکاسلسلہ جاری ہے۔ترقیاتی معاملوں پرگفتگوکی بجائے ہندو،مسلمان، پاکستان،گھس پیٹھ جیسے متنازعہ بیانات دیے جارہے ہیں۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 10:46:20
بنگلور سنٹرل پارلیمانی حلقہ میں اقلیتی طبقات کے علاوہ کمزور طبقات کے ووٹ بڑی تعداد میں ہیں۔ یہاں بسنے والے افراد فرقہ پرست پارٹیوں سے تنگ آچکے ہیں اور یہاں ایک سیکولر قائد کی تلاش میں ہیں۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 10:41:25
سپریم کورٹ نے جمعہ کو انتخابی بانڈ پر اپنی حتمی ہدایت میں کہاکہ انتخابی بانڈ کی رسیدیں اور عطیہ کرنے والوں کی شناخت سے جڑی تمام معلومات اب سیاسی پارٹیوں کو الیکشن کمیشن کو دینی ہوں گی ۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 10:38:56
پانچ سال تک مرکز میں کامیاب مخلوط حکومت چلانے والی کانگریس نے 2009کے عام انتخابات میں پچھلی دفعہ کے مقابلے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ اور اتحادیوں کے ساتھ مل کر دوبارہ حکومت بنائی جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے وزیراعظم کے عہدے کے امیدوار بن رانتخابی میدان میں اترے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کوئی کرشمہ نہیں دکھا سکے ۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:06:53
ملائم سنگھ یادو، اکھلیش اور پرتیک یادو کے خلاف آمدنی سے زائدجائیداد کے معاملے میں سی بی آئی نے سپریم کورٹ میں جواب دیا ہے۔
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:02:30
بہار میں اس سال کے لوک سبھا انتخاب میں دس سیٹوں پر سابق اور موجودہ ممبران پارلیمنٹ کے بیچ مقابلہ دیکھنے کوملے گا۔ قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) اور اپوزیشن مہا گٹھ بندھن نے اس الیکشن میں کئی سابق ممبران پارلیمنٹ پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے انہیں اپنا امیدوار بنا یاہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy