Fri, 12 Apr 2019 20:21:43
بھٹکل کے کوگتی نگر میں واقع مسجد عبدالعزیز اسحاق میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں مسجد کمیٹی نے بھٹکل ٹاون پولس تھانہ میں چار لوگوں کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے بتایا گیا ہے کہ اس بات پر ناراض توڑ پھوڑ کرنے والوں میں سے ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنے اوپر حملہ کرنے اور اپنی بری طرح پیٹائی کرنے کا ایک مسیج سوشیل میڈیا پر وائرل کردیا جس سے نہ صرف مسجد انتظامیہ بلکہ مقامی لوگوں میں بھی سخت ن
View more
Fri, 12 Apr 2019 12:20:51
وزیراعظم نریندر مودی کل سنیچر 13/اپریل کو مینگلور پہنچ رہے ہیں جہاں وہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حمایت کے لئے انتخابی مہم چلائیں گے۔ مینگلور میں ان کی آمد کو دیکھتے ہوئے پورے شہر میں سخت حفاظتی انتظاما ت کئے گئے ہیں ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں ٹریفک کو دوسری طرف بھی موڑا گیا ہے جبکہ پارکنگ کے لئے بھی انتظامات تبدیل کئے گئے ہیں۔
View more
Fri, 12 Apr 2019 12:09:33
تعلقہ کے سویل اسپتال روڈ پر بائک اور اومنی کار کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت سورج پرساد (25) کی حیثیت سے کی گئی ہے، جو بیت کُل کا رہنے والا تھا۔
View more
Fri, 12 Apr 2019 11:59:31
موڈ بھٹکل بائی پاس کے قریب نیشنل ہائی وے پر بائک اور ٹمپو کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک پر سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 12 Apr 2019 11:29:30
2006 مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے کا سامنا کرنے والے بھگواملزمین کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کو خارج کرنے والی عرضداشت پر ممبئی ہائی کورٹ میں بحث شروع ہوچکی ہے جو آج نامکمل رہی جس کے بعد عدالت نے اپنی سماعت ۱۵؍ اپریل تک ملتوی کردی ۔
View more
Fri, 12 Apr 2019 11:21:56
عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت جمعرات کو مغربی اترپردیش کی آٹھ سیٹوں کے لئے ہورہے ووٹنگ میں شام پانچ بجے تک معمولی جھڑپوں کے درمیان تقریبا 60 فیصدی لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
View more
Fri, 12 Apr 2019 11:14:13
بنگلور شہری ضلع کے انتخابی افسر وبروہت بنگلور مہانگر پالیکے ( بی بی ایم پی) کمشنر منجوناتھ پرساد نے کہا کہ انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد48گھنٹوں کے دوران جو رائے دہندگان حلقہ سے تعلق نہیں رکھتے انہیں حلقہ چھوڑکر جانے کا قانون بی بی ایم پی حدود کے تینوں پارلیمانی حلقوں پر لاگونہیں ہوگا۔
View more
Fri, 12 Apr 2019 11:10:25
بنگلور سنٹرل لوک سبھا حلقہ کے آزادامیدوار پرکاش رائے نے کہا کہ انہوں نے موجودہ سیاسی نظام کو تبدیل کرکے ملک میں متبادل سیاست کو متعارف کرانے کے مقصد سے انتخابات میں حصہ لیا ہے۔
View more