Sun, 14 Apr 2019 12:56:13
میسور کے مہاراجہ کالج میدان میں میسور و کورگ پارلیمانی حلقہ، چامراج نگر اور منڈیا حلقوں کے کانگریس اور جنتا دل ( یس ) کے مشترکہ امیدواروں کے حق میں منعقدہ انتخابی مہم میں سابق وزیر اعظم و جنتا دل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا ، سابق ریاستی وزیر اعلیٰ و سینئر کانگریس لیڈر شری سدارامیا ،سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم، میسور ضلع کے انچارج وزیر جی ٹی دیوے گوڈا ، سابق انچارج وزیر ڈاکٹرایچ سی مہادی
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:42:34
کرناٹک کے نائب وزیرا علیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ہفتے کے روز وزیرا عظم نریندر مودی سے ریاست کی کانگریس۔ جنتا دل سیکولر(جے ڈی ایس)اتحاد کی حکومت پر ان کے عائد کردہ الزامات کو ثابت کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بے بنیاد الزامات عائد کرنے کے لیے وہ عوامی طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:38:06
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے وزیراعظم مودی پر شدید نکتہ چینیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ بولتے وقت انہیں کم از کم اپنا نہ سہی اپنے عہدے کا تو خیال رکھنا چاہئے۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:27:09
کانگریس نے مودی حکومت سے اپنے ان قریبی سرمایہ داروں کے ناموں کا انکشاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے جن کے 5.5 لاکھ کروڑ روپیے کے قرض گذشتہ پانچ برسوں میں معاف کیے گئے ہیں۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:21:02
بنگلور شہری ضلع کے انتخابی افسر و بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے ( بی بی ایم پی ) کمشنر منجوناتھ پرساد نے کہا کہ بنگلور ساؤتھ ، نارتھ اور سنٹرل پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:16:25
لوک سبھا کے اب تک ہو ئے انتخابات میں سب سے بڑی جیت کا ریکارڈ مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے انل باسو کے نام ہے جو انہوں نے2004کے انتخابات میں بنایا تھا۔سات بار لوک سبھا رکن رہے انل باسو نے2004میں مغربی بنگال کے آرام باغ سیٹ سے اپنے قریبی حریف بھارتیہ جنتا پارٹی کے سوپن کمار نندی کو502,92,5ووٹوں سے ہرایا تھا۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:13:16
رائے گنج پارلیمانی حلقہ جو شمالی دیناج پورضلع میں واقع ہے بیک وقت بنگلہ دیش اور بہار دونوں کی سرحد سے متصل ہونے کی وجہ سے مشترکہ تہذیب و تمدن کا حامل علاقہ ہے ،
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:09:47
بنگلورسنٹرل پارلیمانی حلقہ میں خلوص وجذبات کا ایک سماں دیکھا جارہا ہے اس حلقہ کے اقلیتوں وکمزور طبقات کے ساتھ ساتھ دیگر سکیولر ووٹران کانگریس، جنتادل (سکیولر) امیدوار رضوان ارشد کو کامیاب بنانے کے لئے مکمل طورپر ذہن بنالیا ہے ۔
View more
Sun, 14 Apr 2019 11:05:50
بڑی قدر والے1000اور 500کے نوٹ منسوح کئے جانے کے موقع پر بیرون ملک میں ایک لاکھ کروڑ روپئے کے تین سیریل نمبروں کے نوٹ طبع کرتے ہوئے پونجی پتی اور مالداروں کے کالے دھن کو سفید بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy